ڈالر ملک کی تاریک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 18 روپے 89 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 290 تک پہنچ گئی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اتنا زیادہ اضافہ ...
Read More »جرمنی میں مساجد کے دروازے غیر مسلموں کیلئے کھل گئے
برلن(مطیع اللہ سے)جرمنی میں مقیم مسلمان کمیونٹی نے 3 اکتوبر کو قومی اتحاد کے دن پر برلن بھر کی مساجد کے دروازے دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے کھولنےکا اعلان کردیا برلن میں قائم ترکش فاؤنڈیشن، اسلامی تحریک برلن اور منہاج القرآن کے مساجد میں غیرمسلموں کو خوش آمدید کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں ترکش مساجد کے زیر ...
Read More »مہنگائی کا طوفان،روٹی نے نان کی جگہ لے لی
لاہور(یورو نیوز اردو) تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ کر دیا، تندور پر روٹی 15 روپے جبکہ نان 25 روپے میں فروخت کرنا شروع کر دیا نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں روٹی اور نان تندور والوں کا کاروبار تباہ ہو گیا ہے،میدے اور آٹے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ...
Read More »شدید سیلاب اور شدید ترین ڈینگی کا حملہ
ڈاکٹر عبدالرحمان شاہد (جرمنی) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا ہے۔سندھ کے کئی اضلاع پانی میں ابھی تک ڈوبے ہوئے ہیں۔ کراچی جہاں اس سال تباہ کن بارشیں ہوئی ہیں وہاں بھی ڈینگی، ملیریا، ٹائیفائیڈ کا بڑے پیمانےپر پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اندرون سندھ، ...
Read More »کاش ایسا ہو جائے
تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین غریب اپنا سب کچھ اجڑنے پرسیلاب زدہ علاقوں میں پانی کے کنارے اپنا سرپکڑے بیٹھے آسمان کی طرف دیکھ کریہ سوچ رہے ہیں کہ ہائے اب آنے والے وقت میں ان کا اوران کے بچوں کا کیا حال ہوگا ان کا گھر،مویشی،فصلیں اورگھرکا ایک ،ایک ...
Read More »مذہب کارڈ
………پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت میں ملک بند کرنے والی چند مذہبی وسیاسی جماعتیں جنہوں نے ہمیشہ مذہب کارڈ استعمال کیا وہ بھارت میں نبی کریمﷺ کی شان میں (نعوذباللہ) تیسری مرتبہ گستاخی اورسویڈن میں (نعوذباللہ) قرآن کی بے حرمتی کے واقعات پراب ان ممالک کے سفیروں کوبے دخل اورتعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیوں نہیں کررہی کیا اس ...
Read More »اسمارٹ فون کو میوٹ کرنے کا عجیب نقصان سامنے آگیا
متعدد افراد اپنا دھیان بھٹکنے سے بچانے کے لیے اسمارٹ فون کو میوٹ کردیتے ہیں۔ اگر آپ میں بھی یہ عادت موجود ہے تو اس کا ایک عجیب نقصان سامنے آیا ہے جس کے بارے میں آپ نے کبھی خیال بھی نہیں کیا ہوگا۔ درحقیقت فون کو میوٹ کرنا لوگوں میں ذہنی تناؤ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات ...
Read More »روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ،17 ہزار حجاج کی امیگریشن
اسلام آباد: روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 17077 حجاج کی امیگریشن کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ حکام کی رپورٹ کے مطابق روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے ذریعے 52 فلائٹس میں 17077 حجاج اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوئے، پراجیکٹ کی پہلی فلائٹ 6 جون اور آخری 2 جولائی کو روانہ ہوئی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق ...
Read More »خرم دستگیر: عید پر لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی
وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ عید پر لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی تاہم بجلی کی لوڈشیڈنگ میں واضح کمی ہوگی۔ گوجرانوالا میں پریس کانفرنس کے دوران خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ ایک فارمولے کے تحت ہوتی ہے ۔ بل دینے والے فیڈز پر لوڈشیڈنگ کم جبکہ بل نہ دینے پر لوڈشیڈنگ ہوگی۔ وفاقی وزیر ...
Read More »خواجہ آصف : عمران خان کا ایک ہی مشن ہے کہ ایٹمی پروگرام کمزور ہو
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کا ایجنڈا عمران خان پورا کررہا ہے، دفاعی ادارے میں بھی دراڑ ڈال رہا ہے، اس کا ایک ہی مشن ہے کہ ایٹمی پروگرام کمزور ہو، ہم اس کا نقاب اتاریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کسی اور مٹی کا کیا وفادار ہوگا، یہ اپنے خون کا وفادار نہیں، امریکاسے ...
Read More »