Author Archives: azhar farooq

سعودی ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالی ہونہار پاکستانی طالبہ سروج ساجد کو سفارتخانہ پاکستان الریاض کی جانب سے اعزازی شیلڈ دی گئی

الریاض (شاہین جاوید) سعودی عرب میں موجود سعودی گیمز کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی طالبہ سروج ساجد کو سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔ دارالحکومت ریاض میں سفارتخانہ پاکستان کے سفیرِ امیر خرم راٹھور نے سروج ساجد کو سعودی گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

پشاور: 10 سالہ بھانجی کا قتل

پشاور: نواحی علاقے شہیدآباد میں سفاک ملزم نے اپنی بھانجی کو بے دردی سے قتل کیا اور بوری میں بند کرکے گندگی کے ڈھیر میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ساجد نے اپنی ساس کے ساتھ مل کر بچی کو قتل کیا اور خاتون  نے قتل  میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا ...

Read More »

خیبر پختونخواہ میں نان بائیوں کی ہڑتال

پشاور: نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق  80 کلو آٹے کا تھیلہ 7 ہزار 200 روپے سے بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں مالی مشکلات  کا سامنا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ سے ...

Read More »

خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی  کمشنر احتشام الحق کی زیرصدارت اجلاس میں انتظامی افسران، ڈرگ انسپکٹرز، کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ منشیات سے پاک پشاور مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرخواب آور ...

Read More »

معروف صحافی چوہدری خالد رفیق کی جانب سے سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد

نمائندہ خصوصی (جدہ) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں مملکت کا یومِ تاسیس قومی جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے اس سلسلے میں جدہ میں پاکستانی صحافیوں نے ایم کے آر میڈیا کے ڈارئیکٹر چوہدری محمد خالد رفیق کے عشائیہ پر مشترکہ طور ایک ساتھ ملک کر سعودی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور یوم تاسیس کے ...

Read More »

سابقہ انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب ونگ الریاض شہباز احمد شہزاد کی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت

نمائندہ خصوصی – تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ق سعودی عرب چوہدری اظہر وڑائچ کا کہنا تھا کہ ‫پاکستان مسلم لیگ ق کا ہر ایک کارکن اپنے قائدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاست میں رواداری اور خدمت کو فروغ دے رہے ہیں، ان کا مشن تھا جو بات کریں اس پر خود بھی عمل ...

Read More »

ہانگ کانگ:14 جنوری سے پرائمری اسکول بند،150مملک کے افراد پر سفری پابندی عائد

ہانگ کانگ (بیورو رپورٹ) کورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت نے پرائمری اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لیم نے کہا ہے کہ چودہ جنوری سے پرائمری تک اسکول فروری کے شروع تک بند کیے جائیں گے،،،انہوں نے کہا کہ پانچ ...

Read More »

پاکستان کے مثبت چہرے کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتے رہیں گے، شاہد چوہان، خرم شہزاد

Read More »

شدید برفباری کےبعد مری آفت زدہ قرار،21افراد گاڑیوں میں جم کر ہلاک

ریسکیو 1122 نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری میں سردی سے گاڑیوں میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے، ادارے کی جانب سے جاں بحق تمام افراد کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کمال آباد کے 27 سالہ زاہد ولد ظہورگوجرانوالہ کے 31 سالہ محمد اشفاق ولد یونسلاہور کا رہائشی 31 سالہ ...

Read More »

سانحہ مری پر مریم نواز کی وزیراعظم کو تنقید

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے والے پورے کے پورے خاندانوں ...

Read More »