کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ کم ہو گئے

سنگا پور(یورونیوزاردو) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ کم ہو گئے جس کی وجہ امریکی خام تیل کی پیداوار میں اضافہ ہونا اور اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار بڑھانے کے امکانات ہیں۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی کے سودے 19 سینٹ کی کمی کے ساتھ ...

Read More »

سامان جراحی،ادویات کی برآمدات میں 21.26 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عزیرالطاف) رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے 9 ماہ کے دوران سامان ِ جراحی اور ادویات کی برآمدات میں 21.26 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ء کے دوران 30ہزار 541 ملین روپے مالیت کا سامان جراحی اور ادویات بر آمد کی گئیں جبکہ رواں ...

Read More »

پی ایس او کو نو ماہ کے دوران 5.93 ارب روپے کامنافع

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (یورونیوز اردو) رواں مالی سال2018-19ءکے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) نے 5.93 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ کمپنی کی فی حصص آمدنی15.15 روپے رہی ہے۔ پی ایس او کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران کمپنی نے13.23 ...

Read More »

ٹیوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور: (یورونیوزاردو) ٹیوٹا کرولا کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں، اضافہ 65 ہزار سے لے کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے تک کیا گیا ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال میں جہاں اشیائے خورونوش سے لے کر بجلی، پٹرول اور گیس جیسی مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں وہیں عام استعمال سے لے کر تعیشات میں شامل ...

Read More »

چین دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری

چین کی فلم انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ہر سال ایک ارب 70 کروڑ سے زیادہ چینی باشندے فلم دیکھنے کے لیے سنیما ہالز کا رخ کرتے ہیں۔اس تعداد کے سبب چین دنیا کی دوسری بڑی فلمی مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ چین میں فلمی صنعت کی جڑیں بھی بہت مضبوط ہیں جب کہ یہ مسلسل ...

Read More »

پنجاب میں تیل کے ذخائر دریافت

اسلام آباد(عزیر الطاف)پاکستان کے پٹرولیم ڈویژن کے ترجمان نے نجی آئل کمپنی کے حوالے سے صوبہ پنجاب میں تیل کے ذخائرملنے کی خوش خبری سنا دی۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ماڑی پورپٹرولیم نے پنجاب میں تیل کی تلاش میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق غوری بلاک کے ڈھاریاں ون معدنی کنویں سے تیل کے ذخائر دریافت ...

Read More »

ملک سے پنکھوں کی برآمدات میں 21.1 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (عزیرالطاف) فروری 2019ءکے دوران ملک سے پنکھوں کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 21.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق فروری 2019ءمیں پاکستان نے برقی پنکھوںکی برآمدات سے 2.6 ملین ڈالر کازرمبالہ حاصل کیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 21.1 فیصد ...

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہزار انیس کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیل کی قیمت میں ایک دن میں 2 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد خام تیل کی نئی قیمت 69 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ یکم مارچ کو عالمی منڈی میں فی لیٹر ...

Read More »

پاکستانی معیشت کا بڑا مسئلہ طاقتور طبقے کا غلبہ ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں کہ پاکستانی معیشت کا بڑا مسئلہ طاقتور طبقے کا غلبہ ہے، جس کا خاتمہ مشکل تاہم کم ضرور کیا جاسکتا ہے، فائلرز کی طرح نان فائلرز کیلئے بھی ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کردیں گے، ہماری خواہش ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہو۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ...

Read More »