پاکستان

نیب چوہدری برادران پر مہربان،تمام کیسز بندکر دیئے

لاہور(اسپیشل رپورٹر، محمد دانش)چوہدری برادران کو نیب کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے نیب پراسیکیوٹر نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ تمام انکوائریاں بند کر دیں۔ جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے ...

Read More »

افسر شاہی ختم ہوتب اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاری کریں، سجاد طارق کمبوہ

حافظ ساجد رسول(بیورو چیف یورونیوز اردو،سینٹرل پنجاب) پاکستانی نژاد امریکی سافٹ ویئر آرکٹیچر انجینئر سجاد طارق کمبوہ نے پاکستان میں اداروں کو رجسٹر سسٹم سے کمپیوٹرائزڈ نظام پر منتقل کرنے کی حکومتی کوشش کو سراہتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے تمام اداروں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا عمل شروع کر کے چور بازاری کا راستہ روکا ہے۔ نادرا ...

Read More »

شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب

لاہور: (یورو نیوز اردو) منی لانڈرنگ ریفرنس میں نئی پیشرفت، عدالت نے شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ 22 دسمبر کو نیب گواہ کے بیان پر دوبارہ جرح ہوگی۔  احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے گزشتہ سماعت کا دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے ...

Read More »

ایل این جی کی خریداری، شاہد خاقان عباسی اور ندیم بابر آمنے سامنے

لاہور (یورو نیوز اردو) دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کے ساتھ ‘’ میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بڑا مناظرہ ہوا۔ معاون خصوصی ندیم بابر سستی گیس خریدنے کے دعوے پر قائم رہے جبکہ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ان پر خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان ...

Read More »

پہلی دفعہ بڑے چوروں کو این آراو نہیں ملا،وزیراعظم

اسلام آباد: (یورو نیوز اردو) عمران خان نے کہا ہے کہ میں منتخب وزیراعظم ہوں، فوج میرے ماتحت جبکہ دیگرادارے بھی ساتھ کھڑے ہیں۔ مخالفین جمہوری حکومت ہٹانے کے لیے فوج پر دباؤ ڈال رہے ہیں، ایسا کرنے والوں پر آرٹیکل چھ لگتا ہے۔ ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میرے پاس بٹن ...

Read More »

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا، ایوان میں ‘چینی چور’ کے نعرے

اسلام آباد: (یورو نیوز اردو) قومی اسمبلی میں حماد اظہر کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ ارکان نے بجٹ نامنظور اور آٹا چینی چور کے نعرے لگائے۔ ومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اراکین حماد اظہر کی تقریر کے دوران شور شرابہ کرتے رہے، انہوں نے ڈیسک بجائے اور شدید ...

Read More »

مالی سال 2020-21ء کا وفاقی بجٹ پیش،نیا ٹیکس عائد نہ کرنےکا اعلان

اسلام آباد: (یورو نیوز اردو) تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بغیر تین ہزار چار سو سینتیس ارب خسارے کا بجٹ پیش، وفاقی میزانیے کا حجم سات ہزار دو سو چورانوے ارب، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ وفاقی اخراجات کا کل تخمینہ سات ہزار ایک سو سینتس ارب نئے مالی سال کے دوران وفاقی اخراجات کا کل تخمینہ سات ...

Read More »

یوٹیوب پاکستان کو 50لاکھ ڈالر دے گا

سی ای او یوٹیوب سوسن ووجکی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کو کوروناپھیلاؤروکنےکیلئےاشتہاری گرانٹ میں 50لاکھ ڈالرزفراہم کریں گے۔ سوسن ووجکی نےعمران خان کی کوششوں کو سراہا اور کہا ہے کہ پاکستان کی حمایت کیلئےتیارہیں۔ سی ای اویوٹیوب نے کہا ہےکورونا صورتحال میں یوٹیوب پاکستان کی مدد کرےگا،آپ کو اپنی مسلسل مدد کی ...

Read More »

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کون ہیں؟

جنرل قمر جاوید باجوہ 1960ء میں کراچی میں پیدا ہوئے، نومبر 2016ء میں انہوں نے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا تھا جبکہ ان کے عہدے کی مدت رواں سال نومبر میں پوری ہورہی تھی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے فوجی کیریئر کا آغاز 24 اکتوبر 1980ء کو 16 بلوچ رجمنٹ سے کیا، وہ کینیڈین فورسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج ...

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کےعہدے میں 3 سال کی توسیع

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک فوج کی سربراہی کی مدت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق فیصلہ ملک اور خطے ...

Read More »