یورپ

جرمنی میں مساجد کے دروازے غیر مسلموں کیلئے کھل گئے

برلن(مطیع اللہ سے)جرمنی میں مقیم مسلمان کمیونٹی نے 3 اکتوبر کو قومی اتحاد کے دن پر برلن بھر کی مساجد کے دروازے دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے کھولنےکا اعلان کردیا برلن میں قائم ترکش فاؤنڈیشن، اسلامی تحریک برلن اور منہاج القرآن کے مساجد میں غیرمسلموں کو خوش آمدید کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں ترکش مساجد کے زیر ...

Read More »

شدید سیلاب اور شدید ترین ڈینگی کا حملہ

ڈاکٹر عبدالرحمان شاہد (جرمنی) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا ہے۔سندھ کے کئی اضلاع پانی میں ابھی تک ڈوبے ہوئے ہیں۔ کراچی جہاں اس سال تباہ کن بارشیں ہوئی ہیں وہاں بھی ڈینگی، ملیریا، ٹائیفائیڈ کا بڑے پیمانےپر پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اندرون سندھ، ...

Read More »

اٹلی:بریشیا میں مسلم لیگ ن کا جشن،قائدین کی فتح پر کیک کاٹا

pmln italy

پاکستان مسلم لیگ ن کی محنت کامیابی اور فتح کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پورے یورپ میں سب سے پہلا عظیم الشان جشن سینئر رہنما مسلم لیگ ن اٹلی راجہ وسیم کے زیر انتظام اٹلی کے شہر بریشیا میں پورے جوش و جذبے سے منایا گیااس موقع پر اٹلی بھر سے مسلم لیگ ن کے نظریاتی ورکرز نے ...

Read More »

سوئٹزرلینڈ:اوورسیز پاکستانی عمران خان کو قائد مانتے ہیں، چوہدری مستنصر اقبال

جنیوا (ضیاء سید سے) تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ کی نومنتخب کابینہ کا پہلا آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ ایگزیکٹیو ٹیم کے علاوہ نومنتخب عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس کا آغاز میاں عقیل احمد نے تلاوت قرآن پاک سے کیا پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ الیکٹڈ باڈی کے صدر چوہدری مستنصر اقبال نے اجلاس ...

Read More »

پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ انٹرا پارٹی انتخابات میں نظریاتی پینل بلامقابلہ منتخب

جنیوا (ضیاء سید سے ) پاکستان تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ انٹرا پارٹی انتخابات میں نظریاتی پینل بلا مقابلہ کامیاب ہو گیا، سوئٹزرلینڈ انٹرا پارٹی الیکشن میں نظریاتی پینل کی پاکستانی کمیونٹی میں بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اس پینل کی سیاسی سماجی خدمات کے تحت کوئی بھی گروپ سامنے نہ آ سکا جس کی وجہ سے نظریاتی پینل نے یہ الیکشن بلا ...

Read More »

یونان اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں بڑی پیش رفت

آج اسلام آباد میں پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور یونانی سفیر کی اہم ملاقاتملاقات میں پاکستان اور یونان کے تعلقات میں مزید بہتری لانے پر اتفاق

Read More »

اسپین میں آتش فشاں پھٹ پڑا

بارسلونا(بیورو رپورٹ) اسپین کے لا پالما جزیرے پر آتش فشاں پھٹ پڑا،،، لاوا کئی فٹ تک اونچائی تک اچھل کر گرتا رہا. ہسپانوی نشنل جیواگرافیکل انسٹی ٹو ٹ کے مطابق ، سائنسدانوں نے جزیرے کے جنوب مں واقع کمبری ویجا نشنل پارک مںں 4 ہزار کے قریب زلزلے کے جھٹکے ریکھارڈ کے تھے،،، جس کے بعد شہریوں کو علاقہ خالی ...

Read More »

احتیاطی تدابیر پر عمل سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے، بے نظیر اعوان

عوام کو چاہئے کہ ویکسینیشن لگوائیں اور کرونا سے چھٹکارا حاصل کریں۔معروف خاتون پیراگلائیڈر پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والی خاتون پیراگلائیڈر بینظیر اعوان نے کہا کہ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جن پر قابو پانے کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے اقدامات ...

Read More »

پیرس:پاکستانی صحافی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی قانون پر سراپہ احتجاج

فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے پاکستان میڈ یا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف سفارت خانہ پاکستان پیرس کو اپنے تحفظات سے اگاہ کیا اور اس حوالے سے صحافیوں نے سفارت خانہ پاکستان پیرس کو ایک یاداشت پیش کی ۔ فرانس میں مقیم صحافیوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی ...

Read More »

پاکستان اٹلی اقتصادی تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں،سفیر جوہر سلیم

اگست 2020 کے مقابلے میں اگست 2021 میں اٹلی سے پاکستانی کارکنوں کی ترسیلات زر میں 92 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے اٹلی یورپی یونین سے ترسیلات زر بیھجنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ میلان(بیورو رپورٹ، یورو نیوز اردو)اٹلی میں پاکستان کے سفیر جوہر سلیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کچھ اہم عوامل پر ...

Read More »