کارگل کمپنی کےنائب صدر کولن ڈیسلوا اور ڈائریکٹر بیٹسی بائیرنٹ اسٹروز نے اعلان امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات کے دوران کیا سفیر پاکستان مسعود خان نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان زرعی شعبے کی پیداوار بڑھانے کے لئے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہا ہے جس میں مشینری اور جدید طریقہ کار متعارف کرائے ...
Read More »بین الاقوامی
اومیکرون کی نئی اقسام: ویکسینیشن کے باوجود لوگوں کو بیمار کرنے کے قابل
اومیکرون کی 2 ذیلی اقسام بی اے 4 اور بی اے 5 ویکسینیشن (بوسٹر ڈوز استعمال کرنے والے بھی) یا کووڈ 19 بیماری سے پیدا ہونے والی اینٹی باڈیز سے بچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس کے باعث یہ اقسام مختلف ممالک میں کووڈ کی نئی لہر کا باعث بن سکتی ہیں۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ ...
Read More »کینسر کی دوا، ہارٹ اٹیک کے نقصان کا ازالہ
لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کی ایک دوا مستقبل میں دل کے دورے سے متاثر ہونے والے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی جاسکے گی۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف برسٹل میں چوہوں پر کیے جانے والے تجربوں میں یہ انکشاف ہوا کہ روزانہ کے ٹیکوں سے دل کا دورہ پڑنے کے بعد دل کو پہنچے والے ...
Read More »دنیا کے بہترین ایئرپورٹس، 2022 کی تحقیق
ایوی ایشن ریٹنگ فرم اسکائی ٹریکس نے سالانہ ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈ کے سال 2022 کے دنیا کے بہترین ایئرپورٹس کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں 550 ایئرپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ نتائج کے مطابق دس بہترین ایئرپورٹس جاپان کے تین، قطر، سنگاپور، فرانس، جرمنی، جنوبی کوریا، ترکی اور سوئٹزرلینڈ کا ایک ایک ایئرپورٹ شامل ہے۔ اسکائی ٹریکس ان نتائج کو ...
Read More »تمباکو نوشی دماغی صحت کے لیے بھی تباہ کن
تمباکو نوشی صرف جسم نہیں بلکہ دماغ کے لیے بھی تباہ کن ہوتی ہے اور اس کے عادی افراد میں شیزو فرینیا اور ڈپریشن کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی سے شیزو فرینیا سے متاثر ہونے کا خطرہ 53 سے ...
Read More »برسلز ائیرپورٹ پرہڑتال، بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے پروازیں بند
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے ائیرپورٹ سے 20 جون کو سیکیورٹی عملے کی ہڑتال کی وجہ سے ایک بھی پرواز روانہ نہیں ہوسکی۔ حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی عملے کی ہڑتال کی وجہ سے برسلز ائیرپورٹ کو جانے والی پروازوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ...
Read More »امریکا: 5 سال سے کم عمر بچوں کیلئے فائزر اور موڈرنا کووڈ ویکسینز کی منظوری
امریکا نے 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے بچوں کے لیے موڈرنا اور فائرر/ بائیو این ٹیک کووڈ 19 ویکسینز کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے بچوں کے لیے دونوں ویکسینز کے استعمال کی منظوری دی۔ مگر یہ ویکسینز بچوں کے لیے اس وقت دستیاب ہوں گی ...
Read More »سیاحوں کے لیے تھائی لینڈ میں داخلے پر عائد پابندیاں نرم
سیاحوں کو یکم جولائی سے تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے تھائی لینڈ پاس نامی آن لائن رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تھائی لینڈ کے سینٹر فار کووڈ 19 سچوئشن ایڈمنسٹریشن (سی سی ایس اے) نے 17 جون کو یہ اعلان کیا۔ تھائی لینڈ پاس ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں غیرملکی مسافروں کو دستاویزات اور تفصیلات تھائی لینڈ ...
Read More »سابق امریکی صدر ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا شخص 41 سال بعد رہا
میڈیا رپورٹس کےمطابق جان ہنکلے نے سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر 1981 میں قاتلانہ حملہ کیا تھا۔ 67 سالہ جان ہنکلے کو 6 سال نفسیاتی اسپتال میں رہنے کے بعد مکمل رہائی ملی، اسے مجموعی طورپر41 سال 2 ماہ اور 15 دن بعد رہا کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 مارچ 1981 کو ہنکلے نے سابق امریکی ...
Read More »ہانگ کانگ:14 جنوری سے پرائمری اسکول بند،150مملک کے افراد پر سفری پابندی عائد
ہانگ کانگ (بیورو رپورٹ) کورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت نے پرائمری اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لیم نے کہا ہے کہ چودہ جنوری سے پرائمری تک اسکول فروری کے شروع تک بند کیے جائیں گے،،،انہوں نے کہا کہ پانچ ...
Read More »