ڈپلومیٹک کارنر

افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی عبداللہ حمید گل سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل سے خصوصی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ ملاقات میں میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروزگاری اور دیگر اہم معاملات پر بات چیت ہوئی ، دونوں کے درمیان ملاقات میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروگاری اور دیگر ...

Read More »

واشنگٹن:پاکستانی سفارتخانے میں نادرا ڈیسک قائم کردیا گیا

واشنگٹن:(نمائندہ خصوصی، یورو نیوز اردو)پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین محمد طارق ملک نے سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں نادارا سنٹر کا افتتاح کیا۔ تقریب میں امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان اور سفارت خانے کے حکام نے شرکت کی۔اس موقع پرچیئرمین نادرا محمد طارق ملک نے پاکستانی صحافیوں کو ...

Read More »

پاکستان اٹلی اقتصادی تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں،سفیر جوہر سلیم

اگست 2020 کے مقابلے میں اگست 2021 میں اٹلی سے پاکستانی کارکنوں کی ترسیلات زر میں 92 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے اٹلی یورپی یونین سے ترسیلات زر بیھجنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ میلان(بیورو رپورٹ، یورو نیوز اردو)اٹلی میں پاکستان کے سفیر جوہر سلیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کچھ اہم عوامل پر ...

Read More »

واشنگٹن:150 پاکستانی طلبا خصوصی پرواز سے وطن روانہ

واشنگٹن(یوسف چودھری سے) اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکہ میں زیر تعلیم 150 پاکستانی طلبا کو خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور روانہ کر دیا گیا سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان اور امریکی محکمہ خارجہ کے افسران نے طلباء کو واشنگٹن سے الوداع کیا ،،،یہ طلباء ان 65 اسٹوڈنٹس کے علاوہ ہیں جو کہ قطر ائیرویز کی پرواز کے ذریعے ...

Read More »

سوئٹزرلینڈ:باسل میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب،سینکڑوں افراد شریک

رپورٹ:اشراق نذیر، نمائندہ یورو نیوز اردو،یونان یوم پاکستان اور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے سوئٹزرلینڈ کے شہر باسل میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان سوئٹزر لینڈ احمد وڑائچ تھے ۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا، اس تقریب میں بڑی تعداد میں ...

Read More »

ہالینڈ:پاکستانی سفارتخانے میں کشمیر سولیڈیرٹی تقریب

دی ہیگ، ہالینڈ(منصور احمد،نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اعلان کے بعد ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں کشمیری بہن بھائیوں سے یوم یکجہتی منایا گیا،اس موقعہ پر پاکستانی وکشمیری پرچم لہرائے گئے،فضا پاکستانی اور کشمیری نعروں و ترانوں سے گونج اٹھی،پاکستانی ایمبیسی دی ہیگ ہالینڈ میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں سفیرپاکستان شجاعت علی راٹھور نے کشمیر ...

Read More »

سعودی عرب:دنیابھرمیں کشمیریوں کیلئے آواز بلند کی جا رہی ہے، راجہ علی اعجاز

ریاض، سعودی عرب(خرم نواز خان، نمائندہ) یوم آزادی پاکستان اور عیدالاضحی کے موقع پر سعودی دارالحکومت ریاض میں معروف پاکستانی فلاحی تنظیم مجلسِ پاکستان کے زیرِاہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کے موضوع پر ایک اہم تقریب اور عید ملن کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی ؛ ادبی ؛ مذہبی ؛ سماجی تنظیموں کے اکابرین اور پاکستانی کمیونٹی کی ...

Read More »

ریاض:مسئلہ کشمیر،او آئی سی بھارت پردباؤ بڑھائے، سفیرپاکستان

ریاض(خرم نواز خان) سعودی عرب میں متعین پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل، چیف سیکرٹری اور ایکٹنگ سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبد اللہ موسٰی الطائر سے ملاقات کی ۔ ملاقات کا مقصد او آئی سی کوکشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ بھارتی جارحیت اور کلسٹر گولہ بارود ...

Read More »

جرمن پاکستان فورم کا اجلاس،تعلقات میں فروغ پراظہاراطمینان

برلن(مطیع اللہ )جرمن پاکستان فورم کے زیر اہتمام سالانہ بورڈ ممبرز کا اجلاس پاکستانی سفارتخانہ برلن میں ہوا۔ ایمبیسیڈر جوہر سلیم نے شرکا کا استقبال کیا اورفورم ممبران کا پاک جرمن تعلقات کو مثبت انداز میں فروغ دینے پر شکریہ ادا کیا ۔ اجلاس کے آغاز میں سبکدوش ہونے والے صدر ڈاکٹر سعید چوہدری نے گزشتہ تین برسوں کی کارکردگی ...

Read More »

تھائی لینڈ میں بھی گندھاراآرٹ کےدلدادہ موجودہیں،پاکستانی سفیر

بنکاک(محمد اظہرورک)بنکاک میں پاکستانی سفارتخانے اور سیام سوسائٹی کے تعاون سے گندھارا آرٹ پر مبنی سیمینار ہوا۔ والی سوات کے صاحبزادے پرنس میاں عدنان اورنگزیب،ڈاکٹر محمد اشرف،سفیر پاکستانی عاصم افتخار احمد اور پاکستانی و تھائی سمیت مختلف قومیتوں سے درجنوں افراد نے شرکت کی۔ مقررین نے پاکستان میں موجود بدھ مت کے تاریخی ورثے اور اس کی اہمیت پر روشنی ...

Read More »