آپ کا شہر

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ،17 ہزار حجاج کی امیگریشن

 اسلام آباد: روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 17077 حجاج کی امیگریشن کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ حکام کی رپورٹ کے مطابق روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے ذریعے 52 فلائٹس میں 17077 حجاج اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوئے، پراجیکٹ کی پہلی فلائٹ 6 جون اور آخری 2 جولائی کو روانہ ہوئی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق ...

Read More »

گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارش

سلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ 2022-23 کی سفارشات میں فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز سے سیلزٹیکس کی مد میں 15 جنوری سے وصول کردہ 40 ارب روپے واپس کرنے اور گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش کردی ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس میں مالی سال 2022 اور 2023 کے بجٹ سے متعلق 244 سفارشات پیش کی ...

Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آئی تو ہم بھی پیٹرول سستا کردیں گے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آئے گی ہم بھی پیٹرول کی قیمت کم کر دیں گے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ غریب نے ٹیکس دیا ہے لیکن ہم امیروں سے ٹیکس لیں گے۔ ...

Read More »

کراچی : سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس نمٹا دیا

دعا زہرا کیس میں سپریم کورٹ نے عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرنے ہدایت کردی، والد نے دعا زہرا کو شیلٹر ہوم بھجوانے کی درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس سجاد علی شاہ کا ...

Read More »

سندھ اور پنجاب میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ اور پنجاب میں تیل وگیس کی دریافت کے حوالے سے دوبڑی کامیابیاں ملیں ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق پہلی کامیابی سندھ کے ضلع ٹنڈو اللہ یار میں نم بلاک سے ملی جہاں یومیہ 1400 بیرل تیل،50 لاکھ 20 ہزار مکعب فٹ گیس کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب ...

Read More »

فریئرہال سمیت آثارقدیمہ میں شامل دیگرعمارتوں میں نئی تعمیرات روک دی گئیں

سندھ ہائی کورٹ نے فریئر ہال سمیت دیگر آثار قدیمہ میں شامل عمارتوں میں نئی تعمیرات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔ سما نے اس معاملے پر آواز اٹھائی تھی۔ آثار قدیمہ کی حامل قرار دی گئی تاریخی عمارتوں میں نئی تعمیرات کے خلاف دائر کیے گئے سول سوٹ کی پیر ...

Read More »

تنخواہوں میں 15 فی صد اضافےکا امکان، بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

 کوئٹہ: بلوچستان کے نئے مالی سال 2022-23کا 98 ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافے کا امکان ہے۔ صوبائی بجٹ وزیر خزانہ عبدالرحمٰن کھیتران پیش کریں گے۔ بجٹ کا مجموعی حجم 580 ارب روپے سے زائد جب کہ 98ارب سے زائد خسارہ کا ہو گا۔ بجٹ میں نئے ...

Read More »

این ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ: شدید بارشوں کاخطرہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈ وائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ آندھی اور گرج چمک ...

Read More »

خیبر پختونخواہ میں نان بائیوں کی ہڑتال

پشاور: نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق  80 کلو آٹے کا تھیلہ 7 ہزار 200 روپے سے بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں مالی مشکلات  کا سامنا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ سے ...

Read More »

چوہدری محمود حسین میموریل ڈسپنسری میں فری آرتھوپیڈک،فزیو تھراپی کیمپ کا انعقاد

لاہور(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن کے راہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے مشیر چوہدری محمود حسین کمبوہ مرحوم کے نام پر قائم فلاحی ادارہ چوہدری محمود حسین میموریل فری ڈسپنسری گھوڑے شاہ روڈ پر گجر پورہ کے علاقے میں خدمت خلق میں مصروف ہے۔ گزشتہ روز چوہدری محمود حسین میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین چوہدری شاہد محمود کمبوہ کی کاوشوں ...

Read More »