اسلام آباد

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ،17 ہزار حجاج کی امیگریشن

 اسلام آباد: روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 17077 حجاج کی امیگریشن کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ حکام کی رپورٹ کے مطابق روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے ذریعے 52 فلائٹس میں 17077 حجاج اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوئے، پراجیکٹ کی پہلی فلائٹ 6 جون اور آخری 2 جولائی کو روانہ ہوئی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق ...

Read More »

گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارش

سلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ 2022-23 کی سفارشات میں فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز سے سیلزٹیکس کی مد میں 15 جنوری سے وصول کردہ 40 ارب روپے واپس کرنے اور گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش کردی ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس میں مالی سال 2022 اور 2023 کے بجٹ سے متعلق 244 سفارشات پیش کی ...

Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آئی تو ہم بھی پیٹرول سستا کردیں گے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آئے گی ہم بھی پیٹرول کی قیمت کم کر دیں گے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ غریب نے ٹیکس دیا ہے لیکن ہم امیروں سے ٹیکس لیں گے۔ ...

Read More »

این ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ: شدید بارشوں کاخطرہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈ وائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ آندھی اور گرج چمک ...

Read More »

افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی عبداللہ حمید گل سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل سے خصوصی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ ملاقات میں میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروزگاری اور دیگر اہم معاملات پر بات چیت ہوئی ، دونوں کے درمیان ملاقات میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروگاری اور دیگر ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی کے قتل کےواقعے کی مذمت

جج کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دی جائے گی، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی اور ان کے تین اہل خانہ کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث ذمے داروں کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے ...

Read More »

مونالانا فضل الرحمٰن بیمار،ڈرپ لگانا پڑی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت تاحال ناساز ہے   مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج کیا جارہا ہے اور انہیں بخار کے باعث ڈرپ بھی لگائی گئی ہے۔ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمٰن کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ادھرسابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ...

Read More »

چین کے ساتھ میڈیکل کے شعبے میں تعاون کے مواقع ہیں، ڈاکٹر محمد شہباز

اسلام آباد(یورو نیوز اردو) ربوٹکس سرجری اور میڈیسن کے ماہر نوجوان ڈاکٹر محمد شہباز نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار سے ملاقات کی. ڈاکٹر محمد شہباز نے عثمان ڈار سے ملاقات میں ملک بھر میں نوجوانوں کے لیے حکومتی اقدامات کو سراہا. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چین سےدیگر شعبوں کے ...

Read More »

ڈاکٹر عبداللہ ریار کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(عزیر الطاف)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارٹی کی طرف سے بیرون ملک نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈاکٹر عبداللہ ریار کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا بھر میں موجود پاکستانی، نہ صرف ان ممالک کی تعمیر و ترقی میں حصہ لے رہے ہیں بلکہ پاکستان کی معیشت ...

Read More »

پولیس کا وفاقی دار الحکومت میں منشیات فروشوں کے خلاف آ پر یشن 

اسلام آباد(عزیرالطاف)ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے یورو نیوز اردو کو بتایا کہ سر چ آ پر یشن میں 42منشیا ت فروشوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے گئے انہوں نے بتایا کہ آپریشن ڈورے گاﺅ ں، اٹھا ل ، پنڈ پر اچہ ، نو ر پو ر شاہا ں سمیت دیگرعلا قوں میں کیا گیا ۔سرچ آپریشن ...

Read More »