پنجاب

نیب چوہدری برادران پر مہربان،تمام کیسز بندکر دیئے

لاہور(اسپیشل رپورٹر، محمد دانش)چوہدری برادران کو نیب کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے نیب پراسیکیوٹر نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ تمام انکوائریاں بند کر دیں۔ جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے ...

Read More »

تحریک انصاف ٹریڈونگ مریدکے کے عہدیداروں کے نوٹیفیکیشن جاری

محمد اصغر مرزا عبدالحمید مغل محمد طفیل مغل محمد منیر مغل میاں طاہر محمود میاں رضوان میاں عدنان محمود جٹ شہباز احمد جھٹول ایڈووکیٹ محمد اکبر بھٹی محمد قربان بھٹی شیخ عمران حیدر شیخ ذیشان اسلم خرم مدیال تحصیل مریدکے پاکستان تحریک انصاف ٹریڈ ونگ کا نوٹیفکیشن وصول کرتے ہوئے

Read More »

لاہور:محکمہ صحت کے ویکسی نیٹر ملک عمران کرپشن کے مرتکب قرار

لاہور( یورو نیوز اردو)تفصیلات کے مطابق شالیمار ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر 22 کوٹ خواجہ سعید میں کرپشن مافیا محکمہ ہیلتھ کے ملک عمران ویکسی نیٹر نے کرپشن کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ،معصوم بچوں اور حاملہ عورتوں سے ویکسینیشن کی مد میں پچاس روپے سے لیکر سو روپے تک چارج کرتا ہے جس کی کئی بار سی ای او ...

Read More »

انتقال پر ملال

بورے والا(یورو نیوز اردو)پیر محمد اسلم چشتی کےوالد محترم، پیر حاجی وحید احمد چشتی، پیر حاجی تصور حسین چشتی اور پیر مزمل فرید چشتی کے تایا جان اور معروف زمیندار پیر نذر حسین چشتی رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ چک نمبر 431 ای بی میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں عزیز و ...

Read More »

لاہور:نیسپاک ہاوسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی شادی ہال کی تعمیر

لاہور کے ایک رہائشی منصوبے نیسک پاک سوسائٹی فیز ون میں غیر قانونی تعمیر جاری ہیں۔ سوسائٹی میں قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے شادی ہال کی تعمیر جاری ہے۔ فیز ون کے رہائشیوں نے ایل ڈی حکام کو غیر قانونی شادی ہال کی تعمیر فوری طورپر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملے پر اہل علاقہ نے ڈی جی ایل ...

Read More »

احمد پور شرقیہ پسماندگی کی بد ترین مثال ہے،صاحبزادہ سلیمان خان

ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پورشرقیہ آج تک پسماندہ ہے ،، یہ تصاویر اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ 21ویں صدی میں بھی شہر میں سیوریج کلینگ مشین نہیں ،، المیہ یہ ہے کہ شہر کے ایم ین اے اور ایم پی اے کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے ،، یہ دونوں سیا ست میں نئے نہیں ...

Read More »

جرمنی پاکستان میں ایمر جنسی میڈیسن کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ،ڈاکٹر عبدالرحمان شاہد

پاکستانی ڈاکٹرز جرمنی میں تربیت کے مواقع سے مستفید ہو سکیں گے،جابز بھی ملیں گی لاہور( یورو نیوز اردو)جرمنی میں ایمرجنسی میڈیسن کے شعبے میں کام کرنے والے ڈاکٹر عبدالرحمان شاہد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں وہ جرمنی کے جدید ترین اسپتالوں کی جانب سے پاکستان کے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی تربیت کے شعبے میں ...

Read More »

کیئر اینڈ لرننگ انیشی ایٹوپاکستان کاپہلا اسکول لاہور میں قائم

شہبازملک،چیف رپورٹر یورو نیوز اردو،لاہور ایجو کیشن فار نیکسٹ جنریشن کے نظریے پر کام کرنے والے ادارے کیئر اینڈ لرننگ انیشی ایٹو پاکستان نے لاہور میں معیاری اور بین الاقوامی معیار کی بنیادی تعلیم فراہم کرنے کا آغاز کر دیا۔ ادارے کے تحت پہلا اسکول لال پل چوک کے قریب گلی نمبر 17 ،نبی پورہ بازار میں قائم کیا گیا ...

Read More »

لاہور:ہدایہ عمرہ گروپ کی شاندار لانچنگ تقریب

لاہور( شہبازملک )تقریب کا انعقاد پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کے کوہ نور ہال میں ہوا،اس تقریب میں صدرانجمن تاجران لاہورمجاہدمقصودبٹ نے خصوصی شرکت کی۔ڈائریکٹر ہدایا گروپ حافظ فرحان احمد اور لیاقت علی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔حافظ فرحان احمد اور لیاقت علی نے شرکا کو ہدایا عمرہ گروپ بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سستا عمرہ اوربہترین سروس ہدایا ...

Read More »

لاہور:گلو بل لاء کالج شاہدرہ کا پہلا کانووکیشن

لاہور(صاحبزادہ محمد سلیمان خان)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گلوبل لاء کالج کا پہلا کانووکیشن ہوا جس میں لاہور ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس عاطر محمود نے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیں گلوبل لاء کالج پہنچنے پر چیر مین چوہدری اکرم بٹر، ڈائریکٹر توقیر بٹر اور دیگر اساتذہ نے مسٹر جسٹس عاطر محمود کا پرتپاک استقبال کیا ،، ...

Read More »