دعا زہرا کیس میں سپریم کورٹ نے عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرنے ہدایت کردی، والد نے دعا زہرا کو شیلٹر ہوم بھجوانے کی درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس سجاد علی شاہ کا ...
Read More »سندھ
سندھ اور پنجاب میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
سندھ اور پنجاب میں تیل وگیس کی دریافت کے حوالے سے دوبڑی کامیابیاں ملیں ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق پہلی کامیابی سندھ کے ضلع ٹنڈو اللہ یار میں نم بلاک سے ملی جہاں یومیہ 1400 بیرل تیل،50 لاکھ 20 ہزار مکعب فٹ گیس کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب ...
Read More »فریئرہال سمیت آثارقدیمہ میں شامل دیگرعمارتوں میں نئی تعمیرات روک دی گئیں
سندھ ہائی کورٹ نے فریئر ہال سمیت دیگر آثار قدیمہ میں شامل عمارتوں میں نئی تعمیرات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔ سما نے اس معاملے پر آواز اٹھائی تھی۔ آثار قدیمہ کی حامل قرار دی گئی تاریخی عمارتوں میں نئی تعمیرات کے خلاف دائر کیے گئے سول سوٹ کی پیر ...
Read More »رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔سمن عابد
رمضان المبارک کے مہینے میں اللہ کی عبادت میں مشعول ہونا انسان کی کامیابی کا اہم راستہ ہیں۔چیف ایگزیکٹو برانڈسو مارکیٹنگ کمپنی کراچی(یورو نیوز اردو ،چیف اکرام الدین) شوبز سے کنارہ کش سابق پاکستانی ایکٹر و برانڈسو مارکیٹنگ کمپنی کی چیف ایگزیکٹو سمن عابد نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تبارک و ...
Read More »ہمارا مشن غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت ہے۔آرزو فیصل
سندھ(یورونیوز اردو، چیف اکرام الدین) پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی رہنما آرزو فیصل نے کہا کہ ہمارا مشن و مقصد غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت ہے کیونکہ غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا اسلام کا اہم رکن ہے اور اس اہم رکن کو فالو کرنا ہم سب کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے انہوں ...
Read More »تھر:شادی میں شریک بچہ پانی پینےبھارت جانکلا
آٹھ سالہ کریم ڈنو ساند سرحد پار کرکے بھارت چلاگیا،سیکورٹی اہلکاروں نےواپس بھیج دیا صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر کے ایک نواحی گاؤں کا رہائشی آٹھ سالہ بچہ تین روز قبل غلطی سے سرحد پار کرکے بھارت چلا گیا، جسے مقامی افراد کے مطابق چند گھنٹوں بعد بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے واپس بھیج دیا۔ ضلع تھرپارکر کی ...
Read More »کراچی ناظم آباد کانالہ بچے کی جان لےگیا،لاش برآمد
نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچےکی لاش نکال لی گئی کراچی کے علاقے ناظم آباد چھوٹا میدان میں نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچےکی لاش نکال لی گئی ہے۔رات گئے ہیوی مشینری کے ذریعے بچے کی تلاش میں نالے کی صفائی کی گئی لیکن بچہ نہیں ملا تھا جس کے بعد آج صبح دوبارہ ریسکیو آپریشن کیا گیاناظم ...
Read More »کراچی آج سے درجہ حرارت میں کمی ہوگی
گزشتہ روز کراچی میں ریکارڈ گرمی کےبعد آج موسم بہتر ہوگا محکمہ موسمیات کی جانب سے آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔گزشتہ روز کراچی میں اپریل میں شدید ترین گرمی کا اس وقت ریکارڈ ٹوٹ گیا جب پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ ...
Read More »ذوالفقار علی بھٹو کی آج 42 ویں برسی
پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹوکی برسی پرمختصر تقریب ہوگی پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی آج 42ویں برسی منائی جارہی ہے۔ نوڈیرو ہاؤس کے ہیلی پیڈ پر مختصر تقریب ہوگی۔تقریب سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، آصف زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر پیغام میں کہا ہے کہ بھٹو شہید ...
Read More »غلط انجکشن سے مفلوج ہونے والی بچی نشوا انتقال کرگئی
کراچی: (یورونیوزاردو) کراچی کے دارالصحت ہسپتال میں دو ہفتے قبل داخل ہونے والی بچی کوصحت تو نہ ملی لیکن موت مل گئی۔ عملے کی جانب سےغلط انجکشن لگنے سے متاثر ہونے والی بچی نشوا آج خالق حقیقی سے جا ملی، 16 روز قبل معصوم کو ڈائریا کے باعث دارلصحت ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ 6 اپریل کو نشوا اور اسکی ...
Read More »