خیبرپختونخوا

این ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ: شدید بارشوں کاخطرہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈ وائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ آندھی اور گرج چمک ...

Read More »

خیبر پختونخواہ میں نان بائیوں کی ہڑتال

پشاور: نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق  80 کلو آٹے کا تھیلہ 7 ہزار 200 روپے سے بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں مالی مشکلات  کا سامنا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ سے ...

Read More »

پاکستان عام آدمی پارٹی لانچ کر دی گئی. پشاور میں تعارفی پروگرام

پشاور(نمائندہ عمر فاروق) پشاور میں تاجر برادری کی طرف سے پاکستان عام آدمی موومنٹ کیلئے ایک تعارفی پروگرام کا انعقادکیا گیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور میں تاجر برادری کی طرف سے پاکستان عام آدمی موومنٹ کیلئے ایک تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان عام آدمی موومنٹ کے سربراہ محمد سعد خٹک تھے پروگرام ...

Read More »

حکومت محکمہ صحت کے گرتےمعیار کو بہتر بنائے۔پروفیسر ڈاکٹر تسکین احمد

حکومت وقت 1999 سے پہلے والا سول سروس نظام دوبارہ بحال کرے۔سابق ڈین محکمہ صحت خیبر پختون خواہ پشاور(یورو نیوز اردو ،چیف اکرام الدین)سابق ڈین محکمہ صحت خیبر پختون خواہ و کنسلٹنٹ یورالوجسٹ جنیٹو یورینری سرجن پروفیسر ڈاکٹر تسکین احمد نے کہا حکومت وقت صحت کے تیزی سے گرتے ہوئے معیار کو بہتر بنانے بھرپور اہم کردار ادا کرے. انہوں ...

Read More »

بنوں. ڈبلیو ایس ایس سی ورکر یونین مزدوروں کے حقوق کیلئے سرگرم

چیف ایگزیکٹیو اور ملازمین کے درمیان اتفاق و اتحاد کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام بنائیں گے.ورکرز یونین بنوں(نمائندہ رحمت اللہ شباب)بنوں ڈبلیو ایس ایس سی ورکرز یونین بنوں کے اتفاق و اتحاد کو نقصان پہنچانے کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا ورکرز یونین ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے جو کسی کا آلہ کار بن ...

Read More »

حکومت صحافیوں کو بنیادی حقوق مہیا کرنے میں کردار ادا کرے۔ماہ نور شکیل

صحافیوں کو ہمیشہ ان کے کام کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔جرنلسٹ سٹوڈنٹس عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مردان(یورو نیوز اردو ،چیف اکرام الدین)جرنلسٹ سٹوڈنٹس عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ماہ نور شکیل نے کہا کہ صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرنا حکومت وقت کی اہم ذمہ داری ہے صحافیوں نے پیشہ ورانہ اور مثبت صحافت کی وجہ سے دنیا ...

Read More »

عیدگاہ ہیریٹیج بلڈنگ میں غیر قانونی توسیعی کام روکا جائے۔ ڈاکٹر کاظم نیاز

صرف نظامت آثار قدیمہ خیبر پختون خواہ کے ماہر کے مشورے اور نگرانی سے کام کو آگے بڑھایا جائے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ پشاور(یورونیوز اردو، چیف اکرام الدین) چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے ہدایت کی ہے کہ عیدگاہ ہیریٹیج بلڈنگ میں غیر منصوبہ بندی کے تحت جاری توسیعی کام کو روکا جائے اور صرف نظامت آثار قدیمہ،خیبر ...

Read More »

پشاور کے سی ٹی اوعباس مجید ثروت کرونا ایس او پیش پر عملدرآمد کیلئے سرگرم

سی ٹی او کا ٹریفک نظام و کورونا ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے تہکال و یونیورسٹی روڈ کا دورہ۔ پشاور(نمائندہ وصال احمد) چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت نے ٹریفک نظام اور کورونا ایس او پیز کا جائزہ لینے کے لئے تہکال و یونیورسٹی روڈ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان ...

Read More »

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ 11 اپریل تک کیلئے بند

بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11اپریل تک بند کردیا گیا ہے تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا و طالبات اگلے 7روز تک آن لائن کلاسز لینگے جبکہ اسٹاف ...

Read More »

آئی جی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کی مرحوم سابق آئی جی عباس خان کے اہل خانہ سے تعزیت

چارسدہ(نمائندہ خصوصی یورو نیوز اردو) ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے سوگوار خاندان کے ساتھ گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے ضلع چارسدہ میں واقع مرحوم انسپکٹر جنرل آف پولیس (ریٹائرڈ) عباس خان کی رہائش گاہ کا ...

Read More »