کھیل

دھونی نے دیا حارث کو تحفہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے تحفہ دیا ہے۔  سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف کو انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز چنائی سپر کنگز کی دستخط شدہ شرٹ تحفے میں دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر حارث ...

Read More »

سلیم ملک نے کیا رشوت کی پیش کش کی؟ شین وارن کا نیا انکشاف

yآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپینر شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 25 برس قبل سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی۔ بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں شین وارن نے اپنی نئی دستاویزی فلم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے پاکستان کے خلاف خراب بولنگ ...

Read More »

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان

مانچسٹر (زٰاہد نور) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے. میری عمر 34 سال ہو گئی ہے اُتنی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں جو باآسانی کھیل سکوں، معین علی وائٹ بال فارمیٹ پر فوکس کرنا چاہتا ہوں، معین علی معین علی نے 64 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی ...

Read More »

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ کا اعلان کر دیا

مانچسٹر( زاہد نور) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ، جو 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور اومان میں شروع ہونے والا ہے۔ انگلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ نے تین ریزرو کھلاڑیوں کے ساتھ حتمی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ...

Read More »

آسٹریلیا کی افغانستان سےٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کی دھمکی

Australia cricket

مانچسٹر:(زاہد نور) طالبان کی جانب سے خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے اعلان کے بعد آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ شیڈول تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کی دھمکی دیدی۔ طالبان کے ثفاقتی کمیشن کے نائب سربراہ احمد اللہ واثق کی جانب سے آسٹریلوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا گیا تھا کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی ایسے ...

Read More »

محمد عامر ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے سکتے ہیں

muhammad amir, cricket,

مانچسٹر:(زاہد نور) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس دورہ نیوزی لینڈ سے قبل اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ دونوں کی طرف سے عہدے سے ...

Read More »

کرونا وائرس نے عوام کوذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا۔ثنا میر

کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔کپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم ایبٹ آباد(یورونیوز اردو، چیف اکرام الدین) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا میں روز بروز اضافہ عوام کیلئے تشویش ناک ہے کرونا وائرس نے عوام کو ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا انہوں نے کہا ...

Read More »

پاک جنوبی افریقا کا آخری ٹی 20 آج ہوگا

 پاکستان کو چار میچز کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان نے پہلا اور تیسرا جبکہ جنوبی افریقا نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتا تھا، پاکستان کو یہ سیریز ...

Read More »

فاسٹ بالرحسن علی کے گھر ننھی پری کی آمد

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کرکٹر نےبتایا کہ اللّٰہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، ننھی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔ کرکٹر نے لکھا کہ ’اللہ اس ننھی پری کے ہر خواب پورے کرے، براہِ کرم ہماری فیملی کو اپنی ...

Read More »

جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے میں کامیابی حاصل کی تھی دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ دوسرا ایک روزہ میچ سیریز جیتنے کیلئے اہم ہوگا۔

Read More »