سعودی عرب

چک سادہ گجرات میں ترقیاتی کام شروع کروانے پر چوہدری برادران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چوہدری اظہر وڑائچ

نمائندہ خصوصی – چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ق سعودی عرب چوہدری اظہر عباس وڑائچ نے چک سادہ گجرات میں ترقیاتی کام شروع کروانے پر چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہی، چوہدری مونس الہی، چوہدری حسین الہی اور دیگر لیگی رہنماوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی ...

Read More »

ڈیجیٹل نقشے کی مدد سے مسجد نبوی میں نماز کی جگہ تلاش کیجے

مسجد نبوی کی انتظامیہ نے زائرین اور آنے والے نمازیوں کی سہولت کےلیے ڈیجیٹل معلوماتی نقشہ جاری کیا ہے رمضان المبارک کی آمد پر جاری کیے جانے والے الیکٹرانک نقشے کے ذریعے باسانی معلوم کیا جا سکے گا کہ مسجد نبوی میں کہاں جگہ ہے اور کس جگہ مزید افراد کی گنجائش نہیں ہے۔ڈیجیٹل نقشہ اردو، انگلش اورعربی زبانوں میں ...

Read More »

سعودی عرب میں آج پہلاروزہ،برطانوی وزیراعظم کی مسلمانوں کورمضان کی مبارکباد

متحدہ عرب امارات، مصر، لبنان، انڈو نیشیا، بیلجیئم اور فرانس میں بھی آج پہلا روزہ ہے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔ برطانیہ اور آسٹریا میں روزوں سے متعلق مسلم کمیونٹی تقسیم ہے، کچھ منگل ...

Read More »

آج رمضان کا چاند نظر نہیں آ سکے گا: سعودی ماہر فلکیات

آج اتوار کے روز عرب ممالک میں چاند نظر آنا شکل ہے،سعودی ماہرفلکیات سعودی عرب میں جامعہ المجمعہ کی فلکیاتی رصد گاہ کے ڈائریکٹر عبداللہ الخضیری نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج اتوار کے روز تمام عرب ممالک میں رمضان مبارک کے چاند کی رؤیت مشکل ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ آج کا ہلال موجود نہیں ہو گا ...

Read More »

سعودی عرب میں 46 لاکھ، 60 ہزار ٹن خوراک کا ضیاع

پوری دنیا میں سالانہ ضائع ہونے والی خوراک کا تخمینہ 1 ارب 30 کروڑ ٹن لگایا گیا ہے سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی وزراعت انجینیر عبدالرحمان الفضلی نے بتایا ہے کہ مملکت میں سالانہ 46 لاکھ 60 ہزار ٹن خوراک ضائع کی جاتی ہے جب کہ پوری دنیا میں سالانہ ضائع ہونے والی خوراک کا تخمینہ 1 ارب 30 ...

Read More »

سعودی سپریم کورٹ کا29شعبان کو رمضان کا چاند دیکھنے کا حکم

شہری دوربین اور کھلی آنکھ سے رمضان کا چانددیکھیں سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے 29 شعبان المعظم کی شام کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔سعودی عرب کی اعلیٰ عدالت کی طرف سے جاری ایک حکم نامے میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ انتیس شعبان کی شام کو دوربین اور کھلی آنکھ کی ...

Read More »

سعودی شاپنگ مالز میں اب صرف سعودی شہریوں کو ملازمت ملے گی

فیصلے سے سعودی نوجوانوں کو 51 ہزار ملازمتیں ملنے کا امکان افرادی قوت وسماجی بہبود کے سعودی وزیر انجینیئر احمد الراجحی نے لیبر مارکیٹ میں تین پیشے سعودیوں کے مخصوص کرنے کا اعلان کیا ہے۔انجینیئر الراجحی کے مطابق پہلے اقدام کے طور پر انڈور شاپنگ سینٹرز [مالز] کے تمام پیشے سعودیوں کے لیے مختص کردیے۔ تاہم اس ضمن میں بعض ...

Read More »

رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ

 عمرہ زائرین کی تعداد 50 ہزار اور عام عبادت گزاروں کی تعداد ایک لاکھ تک بڑھانے کا اعلان سعودی عرب کی صدارتِ عامہ برائے امور الحرمین الشریفین نے رمضان المبارک میں المسجد الحرام میں عمرہ زائرین کی تعداد 50 ہزار اور عام عبادت گزاروں کی تعداد ایک لاکھ تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ...

Read More »

انٹرنیشنل فیڈریشن آف یونائیٹڈ نیشن فرینڈز کی جانب سے خدیجہ ملک کو اعزازی سرٹیفکیٹ پیش

نمائندہ خصوصی (الریاض) انٹرنیشنل فیڈریشن آف یو نائیٹڈ نیشن فرینڈز نے خدیجہ ملک کو انکی سعودی عرب میں عوام کی بے لوث خدمت کے اعزاز میں اعزاز سے نوازا۔ انہیں یہ سرٹیفکیٹ شہزادی مشعل بنت مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی سرپرستی میں ، اقوام متحدہ کی بین الاقوامی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب میں اعزاز سے ...

Read More »

کرونا:سعودی عرب میں رمضان میں مساجد میں سحروافطار پر پابندی

سعودی عرب اور دوسرے ممالک میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا آغاز متوقع ہے سعودی عرب میں حکومت نے ماہِ صیام میں مساجد میں کووِڈ-19 کی وبا کے پیش نظر سحر اور افطار پر پابندی عاید کردی ہے۔ اس مرتبہ سعودی عرب اور دوسرے ممالک میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا آغاز متوقع ہے۔اس ماہ مبارک کے دوران ...

Read More »