عرب امارات

دبئی:مینا بازار میں ابوماجد فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل کی تیسری برانچ کا افتتاح

دبئی مینا بازار, dubai mena bazar

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں پاکستانی کاروباری حضرات قدم جمانے لگے۔مینا بازار میں سبزی اور فروٹ مارکیٹ میں پاکستانی دکانوں میں اضافہ ہونے لگا۔ پاکستانی کاروباری شخصیات آصف حُسین اور یاسر حسین نے بر دبئی کے مینا بازار میں ابو ماجد فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل کی تیسری برانچ کا افتتاح انتہائی سادگی سے کر دیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے سماجی اور ...

Read More »

بیروزگاروں کو دبئی میں مفت بال کٹوانے کی سہولت

hair dresser

دبئی(عمران حسن نمائندہ خصوصی ، یورو نیوز اردو) متحدہ عرب امارات میں ایک فلاحی تنظیم نے بیروزگار افراد کو انوکھی پیشکش کی ہے۔ فلاحی تنظیم نے بیروزگار افراد کو کہا ہے کہ اگر وہ بیروزگاری کی وجہ سے اپنے بال نہیں کٹواسکے تو تنظیم کی جانب سے مقررکردہ حجام ان کے مفت میں بال کاٹیں گے. غیر ملکی نشریاتی ادارے ...

Read More »

دبئی کی فضائی کمپنی کی پرتعیش افطارفلائٹ کی پیشکش

یادگار سفر کا کرایہ چھ مسافروں کے لیے 66 ہزار درہم ہو گا جیٹ ایکس متحدہ عرب امارات کی فضاؤں میں خصوصی پروازوں پر افطار سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ دوران سفر لگژری طیارے میں سوار افراد ملک کے بڑے تفریحی مقامات اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ جیٹ ایکس نے مقامی شہریوں اور سیاحوں کو ...

Read More »

امارات:غیر ملکیوں کیلئے 10 برس اقامہ کی شرائط میں ردو بدل

متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کےلئے 10 سالہ اقامے کی شرائط جاری کر دی گئیں ۔ فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈینٹٹی اینڈ سٹیزن شپ کے مطابق وہ غیر ملکی جو امارات میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں 10 برس کا اقامہ جاری کرنے کےلئے شرائط میں تبدیلی کی گئی ہے۔  قانون کے مطابق غیر ملکی اپنے اہل خانہ ...

Read More »

27سال کومہ میں رہنے کے بعد خاتون ہوش میں آگئی

جرمنی کے ایک ہسپتال میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی خاتون کومہ میں جانے کے27 سال بعد ہوش میں آ گئی ہیں ۔ اخبار الامارات الیوم کی رپورٹ کے مطابق خاتون منیرہ عمر عبداللہ  1991 میں ٹریفک حادثے کے باعث کومہ میں چلی گئی تھیں۔  27 سال تک عالم رنگ وبو سے بے خبر خاتون نے آنکھ کھولتے ...

Read More »