مزید

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے انتخابات،جہانگیر ریاض صدر منتخب

لاہور(دانش افروز چوہدری، اسپیشل رپورٹر)تپاکستان باکسنگ فیڈریشن کے الیکشن کمیشن کی نگرانی میں منصفانہ اور شفاف طریقے سےانتخابات کا اہتمام کیا گیا جس میں جہانگیر ریاض 2021 سے 2025 تک کی مدت کے لئے فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے۔ دوسرے منتخب عہدیداران میں انوار احمد سینئر نائب صدر ، شرجیل ضیا بٹ جنرل سکریٹری اور چوہدری محمد طارق خزانچی شامل ...

Read More »

محمد وسیم چیف سلیکٹر،سلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: (اے ایف چوہدری سے) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ محمد وسیم اور سلیم یوسف کی تعیناتی تین سال کے لیے کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد وسیم قائداعظم ٹرافی کے بعد عہدے کا چارج سنبھالیں گے، سلیکشن ...

Read More »

گلوکارشوکت علی نے اپنی آواز سے سوئی ہوئی قوم کوجگایا،فردوس عاشق اعوان

لاہور: (یورو نیوز اردو) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے فنکار گھر بیٹھ گئے مگر ان کا کام سیاسی جوکروں نے سنبھال لیا۔ قانون کے مرہم سے ان کا علاج کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں ملک کے نامور گلوکار ...

Read More »

سعودی عرب میں بھی کرکٹ قدم جمانے لگی

جبیل،سعودی عرب(خرم نواز خان،نمائندہ یورو نیوز اردو) سعودی عرب کے ساحلی شہر جبیل میں جبیل کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں جبیل کرکٹ ایسوسی ایشن ، القصیم کرکٹ لیگ اور ریاض کرکٹ لیگ نے حصہ لیا فائنل کو دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے نعرے ...

Read More »

ہالینڈ:پاکستان ڈارہاکی اکیڈمی کےوفد کا دورہ یورپ

ہالینڈ،دی ہیگ( منصور احمد،نمائندہ) پاکستان کی ڈار ہاکی اکیڈمی (ڈی ایچ اے) نے دورہ یورپ کا آغاز ہالینڈ سے کیا۔ہالینڈ پہنچنے پر اس ٹیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے راب لیتھوورزسابق اولمپک امپائر نے کہا کہ اس اکیڈمی کا افتتاح 2012 میں ہوا۔ توقیر ڈار جو کہ ہاکی کھلاڑی ہیں اور کھیل کے فروغ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ ...

Read More »

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخوں کا اعلان

لاہور(یورو نیوز اردو) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تاریخیں دے دیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سری لنکا کا سیکیورٹی وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سیکیورٹی وفد ...

Read More »

ارجنٹینا کےکپتان لیونل میسی پر3ماہ کیلئے پابندی عائد

لاہور(یورو نیوز اردو،ویب ڈیسک)ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کےمطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر لگائی گئی جب کہ ان پر جنوبی امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کی جانب ...

Read More »

کرکٹ کا بانی انگلینڈ پہلی بار چیمپئن بن گیا

لندن (یورو نیوز اردو) لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیا تھا۔ سٹوکس کی شاندار اور جارحانہ بلے بازی نے سکور کو لیول کر دیا۔ اس کے بعد میچ کا فیصلہ سپر اوورز میں ہوا۔ ہدف کے تعاقب میں جیسن روئے اور بیرسٹیو ...

Read More »

ورلڈ کپ: پا ک بھارت میچ کےٹکٹس گھنٹوں میں فروخت

دبئی(یورونیوز اردو)پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بھی میچ ہو ہمیشہ سے ہی دلچسپی کا باعث ہوتا ہے لیکن اگر بات ہو کرکٹ کی تو شائقین کا جوش دیدنی ہوتا ہے۔ کرکٹ کے میگا ایونٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول ...

Read More »

صنم بلوچ کی رمضان ٹرانسمیشن سے توبہ

کراچی(یورونیوز اردو)اداکارہ صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے سے متعلق تمام جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس سال رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ صنم بلوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں ...

Read More »