شوبز

گلوکارشوکت علی نے اپنی آواز سے سوئی ہوئی قوم کوجگایا،فردوس عاشق اعوان

لاہور: (یورو نیوز اردو) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے فنکار گھر بیٹھ گئے مگر ان کا کام سیاسی جوکروں نے سنبھال لیا۔ قانون کے مرہم سے ان کا علاج کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں ملک کے نامور گلوکار ...

Read More »

سنٹرل لندن میں پاکستانی لائف اسٹائل شو

لندن(عرفان الحق) برطانیہ کے بدلتے موسم میں پاکستانی ڈیزائنرز نے رنگ بھردئیے سنٹرل لندن کے ہوٹل میں سجے پاکستانی پہناووں کے میلے میں بڑی تعداد میں پاکستانی ڈیزائنرزنے نئے ڈیزائن کےملبوسات پیش کیے۔ پاکستان فلم سٹار مہوش حیات اور اظفر رحمان نے پاکستانی لائف سٹائل شو میں خصوصی شرکت کی برطانیہ کے موسم بہار میں پاکستانی فیشن ڈیزائنرز نے خوب ...

Read More »

صنم بلوچ کی رمضان ٹرانسمیشن سے توبہ

کراچی(یورونیوز اردو)اداکارہ صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے سے متعلق تمام جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس سال رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ صنم بلوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں ...

Read More »

میشا ہتک عزت کےدعوے کی سماعت کرنے والےجج سے نالاں

لاہور(یورونیوزاردو)میشا شفیع اور اداکار علی ظفر کے درمیان عدالتی جنگ نے ایک نیا رخ لے لیا، میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج پر عدم اعتماد کا اظہار دیا ہے، سیشن جج نے میشا شفع کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔  میشا شفیع نے اپنے وکیل فرہاد علی ...

Read More »

میڈم روزی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

چاردہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے ہردلعزیز فن کار معین اختر کی آج آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قہقہوں کے بادشاہ معین اختر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت چکے ہیں مگر ان کا فن آج بھی زندہ ہے، فن کی دنیا میں مزاح سے لے کر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویژن تک معین ...

Read More »

غزل گائیک اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 10 سال بیت گئے

دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں۔۔۔۔ اقبال بانو 1935ءمیں روہتک ہریانہ، حصار کے ایک موسیقی نواز گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ سات برس کی عمر میں وہ اپنے والدین کے ساتھ دہلی منتقل ہوئیں جہاں ان کے والد نے انہیں دلی گھرانے کے نامور کلاسیکی موسیقار استاد چاند خان کی شاگردی میں دے دیا۔ استاد چاند خان نے انہیں ...

Read More »

چین دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری

چین کی فلم انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ہر سال ایک ارب 70 کروڑ سے زیادہ چینی باشندے فلم دیکھنے کے لیے سنیما ہالز کا رخ کرتے ہیں۔اس تعداد کے سبب چین دنیا کی دوسری بڑی فلمی مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ چین میں فلمی صنعت کی جڑیں بھی بہت مضبوط ہیں جب کہ یہ مسلسل ...

Read More »

پریتی زنٹا پشتو سیکھنے لگیں،ویڈیو وائرل

مبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ افغان کھلاڑی مجیب الرحمان سے پشتو سیکھتی نظر آرہی ہیں بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن ہیں۔ گزشتہ روز پریتی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ...

Read More »