بلوچستان

بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی

 مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے بلوچستان بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔  مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث التوا کا شکار ...

Read More »

بلوچستان،میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے

میٹرک کے امتحانات میں ایک لاکھ 30 ہزار طلبہ شرکت کریں گے بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے، امتحانات کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔چیئرمین بلوچستان بورڈ کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب امتحانی سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ 1200 افراد پر مشتمل سپروائزری اسٹاف تعینات ہوگا۔بلوچستان بورڈ کے مطابق میٹرک ...

Read More »

لسبیلہ:اوتھل میں خوفناک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 22 زخمی

کوئٹہ: (یورو نیوز اردو) لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں لیوی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔  کوچ چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں کو زد میں لیتے ہوئے الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کوچ الٹنے سے دو لیوی اہلکاروں سمیت 8 افراد موقع پر ...

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردی،بس پر فائرنگ سے14افرادجاں بحق

کوئٹہ(یورونیوزاردو)بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے پر اورمارا کے قریب نقاب پوش حملہ آوروں نے بس کو روک کر فائرنگ کی۔ حملے میں 14افراد جاں بحق ہو گئے الجزیرہ کے مطابق ڈاکٹر محمد موسیٰ نے بتایا کہ تمام زخم گولیاں لگنے سے آئے۔ زیادہ تر افراد کو سر میں گولیاں ماریں گئیں۔ اے ایف پی کے مطابق صوبائی سیکریٹری داخلہ حیدر ...

Read More »

کوئٹہ سبزی منڈی میں دھماکہ،ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

صوبہ بلوچستان کے داراالحکومت کوئٹہ میں شہر کی سبزی منڈی میں صبح سویرے بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل عبدالرزاق چیمہ نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ ہزار گنجی فروٹ منڈی میں جمعہ کی صبح ہوا۔ دھماکہ خیز مواد آلوﺅں کی بوری میں چھپایا گیا تھا۔ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ...

Read More »