ٹیکنالوجی

اسمارٹ فون کو میوٹ کرنے کا عجیب نقصان سامنے آگیا

متعدد افراد اپنا دھیان بھٹکنے سے بچانے کے لیے اسمارٹ فون کو میوٹ کردیتے ہیں۔ اگر آپ میں بھی یہ عادت موجود ہے تو اس کا ایک عجیب نقصان سامنے آیا ہے جس کے بارے میں آپ نے کبھی خیال بھی نہیں کیا ہوگا۔ درحقیقت فون کو میوٹ کرنا لوگوں میں ذہنی تناؤ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات ...

Read More »

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے کیا بجٹ مسترد

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے بجٹ 23-2022ء کو مسترد کردیا۔ چیئرمین بدر خوشنود نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کو سازگار ماحول فراہم کیا جائے، امید ہے کہ اعلیٰ ترین سطح پر فیصلہ ساز آئی ٹی انڈسٹری کے چیلنجز کو سمجھیں گے اور ایک بہتر اور مضبوط پاکستان کیلئے پالیسی کے تسلسل کو آسان بنائیں گے۔ ...

Read More »

غیراخلاقی موادکی روک تھام، پی ٹی اےکانیانظام متعارف

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)  نے ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کا مرکزی نظام متعارف کرانےکی تصدیق کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی این ایس نظام کے تحت ویب سائٹس  ڈومین کی سطح پربلاک ہوسکیں گی، اس طرح  غیراخلاقی ویب سائٹس انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرزکی سطح پرآٹو میٹک بلاک ہوسکیں ...

Read More »

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،کمپیوٹر پر بھی آڈیو ویڈیو کال ہو سکے گی

معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے آڈیو ویڈیو کال سروس متعارف کروادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کال کرسکیں گے۔واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی کہ اب تمام صارفین کے لیے ڈیسک ...

Read More »

یورپی خلائی ایجنسی میں بھرتی شروع،26نئے خلا بازوں کی تلاش

esa

برسلز(یورو نیوز اردو)یورپی خلائی ادارے ای ایس اے نے مستقبل کے خلا بازوں کی نئی بھرتیاں شروع کر دی ہیں۔ اس ادارے کو مستقبل کے اپنے خلائی مشنوں کے ارکان کے طور پر چھبیس نئے خلا بازوں کی تلاش ہے۔ یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کی طرف سے بدھ اکتیس مارچ کو شروع کیے گئے نئی بھرتیوں کے عمل ...

Read More »

موت کی چار دن پہلے پیش گوئی ممکن، ہارٹ ریڈار سسٹم تیار

برلن(نذر حسین،نمائندہ یورونیوز اردو) طبی شعبے کے جرمن محققین فالج یا دل کے دورے کے پیشگی انتباہ کے لیے ایک وائر لیس ریڈار سسٹم کا استعمال کر رہے ہیں، جو چار روز پہلے ہی موت کے وقت کی پیشگوئی بھی کر دیتا ہے۔  ”اگر پانی کے جہاز کے مقام کا تعین، ہوائی جہاز کی اونچائی کا اندازہ اور ہائی وے ...

Read More »

دو ہزار ستائیس تک ایک سیارچہ زمین سے ٹکرا سکتا ہے

واشنگٹن: (یورونیوزاردو)سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 50کروڑ 70لاکھ کلومیٹر کے فا صلہ پر واقع ایک سیارچہ سال 2027 تک زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ 300قطر کا آسٹرائیڈ نامی سیارچہ 14کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے نظام شمسی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔امریکی خلائی ادارہ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برائیڈن سٹرائن نے یونیورسٹی آف میری لینڈ میں چھٹی ...

Read More »

گلیکسی نوٹ سیریز میں نام کی تبدیلی متوقع

سام سنگ کمپنی گلیکسی نوٹ 10 کو 4 ورژن میں پیش کرے گی جن میں سے 2 فائیو جی ورژن ہوں گے جبکہ دیگر 2 فور جی ورژن۔ اور یہی وجہ ہے کہ سام سنگ گلیکسی نوٹ کے نام میں بھی بڑی تبدیلی لانے والی ہے۔ اسمارٹ فونز کی لیکس کرنے والے معروف ٹوئٹر صارف آئس یونیورس نے گلیکسی نوٹ ...

Read More »

پاکستانی ساختہ جی تھری۔ایس رائفل بے پناہ مقبول

پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) میں تیار کردہ مشہور زمانہ اسالٹ رائفل جی تھری کا اپڈیٹڈ ورژن جی تھری ایس دھوم مچا رہا ہے۔ جی تھری کا یہ ورژن قانون نافذ کرنے والے اداروں، بھاری اسلحے کو ہینڈل کرنے والے کریو، سیکیورٹی گارڈز اور ہتھیاروں سے لیس گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے انتہائی موزوں ہے۔ ٹیکنیکل ڈیٹا کے مطابق یہ ...

Read More »

ربورٹ اب فصلوں کی دیکھ بھال کریں گے

سڈنی(یورونیوزاردو) چند سال پہلے تک اگیرس کمپنی کے روبوٹک کسانوں کا تذکرہ بہت مشہور ہوا تھا جو ریمورٹ کنٹرول سے چلائے جاتے تھے۔ لیکن اب اس میں مزید تبدیلیاں کرکے اسے مصنوعی ذہانت ( اے آئی) سے لیس کرکے مزید دوسرے کئی کام کرنے کا اہل بنایا گیا ہے۔ 2020 میں کسان روبوٹ تجارتی پیمانے پر عام دستیاب ہوگا ۔ ...

Read More »