کارگل کمپنی کےنائب صدر کولن ڈیسلوا اور ڈائریکٹر بیٹسی بائیرنٹ اسٹروز نے اعلان امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات کے دوران کیا سفیر پاکستان مسعود خان نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان زرعی شعبے کی پیداوار بڑھانے کے لئے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہا ہے جس میں مشینری اور جدید طریقہ کار متعارف کرائے ...
Read More »امریکا/ کینیڈا
کینیڈا کے آئی ٹی سیکٹر میں پاکستانی کمپنیوں کی شراکت داری کے بے پناہ مواقع ہیں، قونصل جنرل
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) پاکستانی انفارمیشن ٹیکنالوجی اداروں کے سربراہان کا وفد کینیڈا میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش میں شرکت کیلئے پہنچ گیا کینیڈا کے دورے پر آئے ہوئے پندرہ کمپنیوں کے وفد کی پچاس کینیڈین آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان قونصل جنرل آف پاکستان ٹورنٹو کے زیر اہتمام ٹورنٹو میں ایک مشترکہ کاروباری نشست کا اہتمام کیا گیا جس کا ...
Read More »امریکا: 5 سال سے کم عمر بچوں کیلئے فائزر اور موڈرنا کووڈ ویکسینز کی منظوری
امریکا نے 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے بچوں کے لیے موڈرنا اور فائرر/ بائیو این ٹیک کووڈ 19 ویکسینز کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے بچوں کے لیے دونوں ویکسینز کے استعمال کی منظوری دی۔ مگر یہ ویکسینز بچوں کے لیے اس وقت دستیاب ہوں گی ...
Read More »سابق امریکی صدر ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا شخص 41 سال بعد رہا
میڈیا رپورٹس کےمطابق جان ہنکلے نے سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر 1981 میں قاتلانہ حملہ کیا تھا۔ 67 سالہ جان ہنکلے کو 6 سال نفسیاتی اسپتال میں رہنے کے بعد مکمل رہائی ملی، اسے مجموعی طورپر41 سال 2 ماہ اور 15 دن بعد رہا کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 مارچ 1981 کو ہنکلے نے سابق امریکی ...
Read More »جوؤوں کے باعث 9 سالہ بچی کیسے ہلاک ہوئی؟
کیا جوؤوں کے باعث ہلاکت ممکن ہو سکتی ہے؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ 2 ماہ قبل امریکی ریاست ایریزونا میں ایک گھر میں ڈاکٹروں کو بلائے جانے کے بعد 9 سالہ بچی مردہ پائی گئی جبکہ اس کے چہرے پر بڑی تعداد میں جوئیں موجود تھیں۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈاکٹروں ...
Read More »طویل ترین نام والی لڑکی: ہزار سے زائد حروف کا نام
امریکی خاتون نے کچھ انوکھا کرنے کے لیے اپنی بیٹی کا طویل ترین نام رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی خاتون نے ایک ٹی وی شو کے دوران بیٹی کا دنیا کا طویل ترین نام رکھنے کے واقعے کو یاد کیا۔ ساندرا ولیمز نامی خاتون نے کہا کہ ان کے ہاں جب بیٹی کی پیدائش ہوئی تو وہ چاہتی تھیں ...
Read More »بھیانک سمندری طوفان سے پوری دنیا کو خطرہ،ماہرین
ٹیکساس(یورو نیوز اردو)ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں نہ صرف شدید سمندری طوفانوں (ہریکین اور ٹائیفون) کی سالانہ تعداد اور شدت میں اضافہ ہوگا بلکہ وہ دنیا کے بیشتر علاقوں تک پہنچ کر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائیں گے۔ ریسرچ جرنل ’نیچر جیوسائنس‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں زمین ...
Read More »میکسیکو: گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی کار سے 10 لاشیں برآمد
میکسیکو میں کار سے 10 لاشیں ملنے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ! میکسیکو (نمائندہ خصوصی) ریاست زاکاٹیکاس میں ایک کار سے 10 لاشیں ملیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کار گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی تھی جسے حکام نے مشکوک قرار دے کر اس کی تلاشی لی تو کار سے 10 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریاست کے ...
Read More »سلینا گومز کا بیان : بڑھتی عمر کا کوئی خوف نہیں
معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنی بڑھتی ہوئی عمر سے کوئی خوف نہیں ہے۔ سلینا گومز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ’اُنہیں بڑے ہونا پسند ہے اور اُنہیں اپنی بڑھتی ہوئی عمر سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا‘۔ اُنہوں نے کہا کہ’ جب وہ چھوٹی تھیں، تو وہ بڑھاپےسے ڈرتی تھیں اور ...
Read More »بیٹی وائٹ کی سالگرہ کے دن “خصوصی تعطیل” کے اعلان کا فیصلہ
امریکی ٹی وی ٹاک شو کی معروف میزبان اور کامیڈین بیٹی وائٹ کے آبائی شہر کے لوگوں نے اُن کی سالگرہ کے دن خصوصی تعطیل کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ نمائندہ خصوصی کی رپورٹ کے مطابق، بیٹی وائٹ، جو کہ 31 دسمبر بروز جمعہ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں، اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے ...
Read More »