تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین غریب اپنا سب کچھ اجڑنے پرسیلاب زدہ علاقوں میں پانی کے کنارے اپنا سرپکڑے بیٹھے آسمان کی طرف دیکھ کریہ سوچ رہے ہیں کہ ہائے اب آنے والے وقت میں ان کا اوران کے بچوں کا کیا حال ہوگا ان کا گھر،مویشی،فصلیں اورگھرکا ایک ،ایک ...
Read More »کالم/فیچر
مذہب کارڈ
………پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت میں ملک بند کرنے والی چند مذہبی وسیاسی جماعتیں جنہوں نے ہمیشہ مذہب کارڈ استعمال کیا وہ بھارت میں نبی کریمﷺ کی شان میں (نعوذباللہ) تیسری مرتبہ گستاخی اورسویڈن میں (نعوذباللہ) قرآن کی بے حرمتی کے واقعات پراب ان ممالک کے سفیروں کوبے دخل اورتعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیوں نہیں کررہی کیا اس ...
Read More »ذولفقار علی بھٹو ، نواز شریف اور عمران خان تحریر:خلیل احمد تھند
عمران خان کے دماغ کی سوئی ایک ہی جگہ اٹکی ہوئی ہے وہ آج بھی اسی سہارے کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس نے انہیں پارلیمنٹ کی ایک سیٹ سے اٹھا کر 155 تک اور پھر وزارت عظمیٰ کے منصب تک پہنچایا تھا وہ اپنے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں اس کااعتماد برقرار نا رکھ ...
Read More »پاکستانی ڈرامہ “دوبارہ”شریک حیات کا انتخاب اور معاشرتی روش موضوع بحث
تحریر:عظمیٰ جہان ڈرامہ ” دوبارہ” کی کہانی زندگی میں ملنے والے دوسرے چانس کے گرد گھومتی ہے۔ ہر شخص کو زندگی دوسرا موقع ضرور دیتی ہے لیکن جب بات شریک حیات کی ہو اور شریک حیات چننے کا دوسرا موقع مل رہا ہو تو ہمارے معاشرتی رویے راہ میں حائل ہوجاتے ہیں۔ اگر شریک حیات چننے کی باری کسی خاتون ...
Read More »قصور پولیس کے مدرسہ میں خواتین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، چیف اکرام الدین
ایسے بے ضمیر پولیس افسران کو سرعام سزا دی جائے۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن برلن(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا قصور پولیس کی طرف سے مدرسہ کے مہتم اور دیگر مدرسہ کے اساتذہ خواتین پر تشدد کی پرزور مذمت ...
Read More »الیکٹرک ٹرین انجن چوروں کے نشانے پر
تحریر :اویس حمید ایک وقت تھا جب لاہور ریلوے سٹیشن سے الیکٹرک انجنز کا ٹرینیں لے کر نکلنا معمول تھا۔ ریلویز کے اندر بیٹھے کرپٹ مافیا اور ادارہ جاتی بدانتظامی نے پاکستان ریلویز کو ایسا ریورس گیئر لگایا کہ آج تک اس کا سنبھلنا محال ہے۔ طویل پٹڑیوں اور لاتعداد تاریخی روٹس کے ساتھ ساتھ الیکٹرک انجن بھی صفحہ ہستی ...
Read More »ہم رمضان المبارک کیسے گزاریں؟
تحریر:محمد قاسم وقار سیالوی حدیث نبوی ہے ”عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے“(بخاری)۔ بغیر تیاری کمرۂ امتحان میں بیٹھنے والا طالب علم اچھے نمبر لینے تو درکنار امتحان پاس بھی نہیں کرپاتا اسی طرح بغیر ذہنی تیاری کے رمضان المبارک جیسے بابرکت ماہ بھی ہم کماحقہ‘ استفادہ نہیں کر پاتے۔ اس لیے آئیے چند ایک اہم اقدامات کی طرف توجہ ...
Read More »لاک ڈاؤن،ریڈ زون پاکستان اور برطانیہ
تحریر : شکیل انجم راجپوت پاکستان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا جِس کا اطلاق 9 اپریل سے ہو گا ۔9 اپریل کے بعد پاکستان سے برطانیہ آنے والے مسافروں کو گھر جانے سے پہلے 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہو گا جِس کیلئے فی ...
Read More »کرونا،پاکستان اور عوام
تحریر :عبدالرحمان رضا گذشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان میں خوفناک قسم کی کرونا کی تیسری لہر آئی ھے جس میں سب سے افسوناک بات ایک سال سے لیکر 20 سال تک بچوں کی بھی اموات ھوئی ھیں جبکہ 20 سے 30 سال کے جوانوں کی اموات میں بھی اضافہ ھو گیا ھے ۔کرونا واہرس اس سے پہلے بھی بچوں ...
Read More »ہم سے انسان تک
تحریر:سید اکرم علی شاہ اکیسویں صدی جو ترقی کے لحاظ سے ایک اہم دور مانا جاتا ہے ۔ایسا کون سا کام ہے جو اس عہد میں نہیں ہوا ہو ۔انسان جو غاروں اور جنگلوں میں رہا کرتا تھا،پتھروں کو رگڑ کر ان سے آگ جلایا کرتا تھا اور جانواروں کا کچا گوشت کھانے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتا ...
Read More »