صحت

موت کی چار دن پہلے پیش گوئی ممکن، ہارٹ ریڈار سسٹم تیار

برلن(نذر حسین،نمائندہ یورونیوز اردو) طبی شعبے کے جرمن محققین فالج یا دل کے دورے کے پیشگی انتباہ کے لیے ایک وائر لیس ریڈار سسٹم کا استعمال کر رہے ہیں، جو چار روز پہلے ہی موت کے وقت کی پیشگوئی بھی کر دیتا ہے۔  ”اگر پانی کے جہاز کے مقام کا تعین، ہوائی جہاز کی اونچائی کا اندازہ اور ہائی وے ...

Read More »

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور حکومتی لا پرواہی

میاں عدنان ریاض الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز میڈیکل سائنس کے فارغ التحصیل گریجو ایٹس ہیں جو ایم بی بی ایس کی طرح ایف سی اور انٹری ٹیسٹ پاس کرتے ہیں اور معروف میڈیکل کالجوں اور یورسٹیوں سے 4 یا 5 سال پر مشتمل ڈگری حاصل کرتے ہیں۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز تقریباً 20 فیلڈز پر مشتمل ہیں۔ ہر سال 1500 یا 2000 ...

Read More »

10 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

راولپنڈی اور پشاور میں پولیو کے خاتمے کے لیے حکام نے پانچ سال کی بجائے 10 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطر ے پلانے کا فیصلہ کیا ہے،،،اس سے پہلے صرف پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے دیئے جاتے تھے۔وزیر اعظم کے انسداد پولیو مہم کے لیے ...

Read More »

صحت مند زندگی سب سے بڑی دولت

صحت مند زندگی سب سے بڑی دولت ہے اور اس دولت کی حفاظت ہمیں خود کرنا ہے ،قدرت نے پھل ،سبزیاں اور دیگر اجناس انسانوں کے فائدے کے لیے بنائی ہیں۔ان کو صیح مقام پر استعمال کرنے میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔صحت اور تندرستی کی شمع روشن رکھنے کے لیے بزرگ اور بڑے جو فارمولا اور طریقہ بتاتے ہیں اس ...

Read More »

خیبر پختونخوا قبائلی اضلاع میں لشمینیا کی وباء

خیبر پختونخوا کے ساتھ ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں لشمینیا کے مرض نے پنجے گاڑھ لیے ہیں۔ محکمہ صحت پروگرام منیجر کے مطابق 2018 اور 2019 میں قبائلی اضلاع میں 20 ہزار لشمینیا کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔لشمینیا ادویات کے حصول میں محکمہ صحت کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب لشمینیا کے بڑھتے ہوئے کیسز نے ...

Read More »

بڑھتی عمر اور غذا کا کردار

اظہار خیال: ماہر غذائیات، عائشہ خالد بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے کے لیے موثر غذا انتہائی ضروری ہے۔مناسب اور بنیادی غذائی اجزا کی کمی یا زیادتی صحت کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔زیادہ پھل اور سبزیاں کھانے سے دماغ بھی آسودہ اور مطمئن رہتا ہے۔عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ خوراک کے استعمال کی طرف ہمارا رویہ بھی اہم ...

Read More »

چند منٹ سانس کی مشق دل و دماغ کیلئے مفید قرار

ڈاکٹروں کے مطابق ’انسپائریٹری مسل اسٹرینتھ ٹریننگ‘ ( آئی ایم ایس ٹی) سے انسانی دماغ کی اکتسابی صلاحیت بھی اچھی ہوتی ہے اور پورے جسمانی نظام پر اس کا مثبت اثر ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف کولاراڈو کے ماہر ڈینیئل کریگ ہیڈ نے بتایا کہ آئی ایم ایس ٹی طریقہ اگر پانچ منٹ تک کیاجائے تو اس کے بے حساب طبی ...

Read More »