دلچسپ و عجیب

قطر کاقومی عجائب گھر، صحرا میں ایک گلاب

خلیجی عرب ریاست قطر میں اس میوزیم کی تعمیر قطر کی ایک ’بڑی ثقافتی طاقت‘ بننے کی خواہش کی عکاس بھی ہے۔ اس میوزیم کی تعمیر اس وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے، جس کے تحت سعودی عرب اور ایران کے درمیان واقع یہ خلیجی عرب ریاست ایک ’ثقافتی سپر طاقت‘ بننے کے راستے پر گامزن ہے۔ قطر کا یہ ...

Read More »

چینی معذورشخص نے جنگل اگالیا

بیجنگ: چین میں دونوں ٹانگوں سے محروم 70 سالہ باہمت شخص نے اپنی محنت اور مستقل مزاجی  سے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ انہوں نے 19 سال کی مسلسل محنت سے 17 ہزار درخت لگا کر ایک بنجر مقام کو سرسبز جنگل میں تبدیل کردیا ہے۔ ما سین شیاؤ سابقہ فوجی ہیں اور گھٹنوں سے نیچے تک دونوں ٹانگوں سے محروم ہیں۔ ریٹائرہونے ...

Read More »