برطانیہ

زندہ چوہا کھانے کے الزام میں خاتون گرفتار

برطانوی پولیس نے زندہ چوہا کھانے کے الزام میں خاتون کو حراست میں لے لیا۔ خاتون نے چوہا کھانے کے منظر کو فیس بک لائیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں وہ چوہا کھانے کے بعد منشیات استعمال کررہی ہے۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پرلوگوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا جس پرلنکن شائر ...

Read More »

تمباکو نوشی دماغی صحت کے لیے بھی تباہ کن

تمباکو نوشی صرف جسم نہیں بلکہ دماغ کے لیے بھی تباہ کن ہوتی ہے اور اس کے عادی افراد میں شیزو فرینیا اور ڈپریشن کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی سے شیزو فرینیا سے متاثر ہونے کا خطرہ 53 سے ...

Read More »

برطانیہ میں سب سے مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ رائل نواب کی بیسویں سالگرہ

مانچسٹر(یورو نیوز اردو) برطانیہ میں آباد اورسیز پاکستانیوں نے اپنی انتھک محنت سے مختلف شعبوں میں اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کیا. بیس برس قبل ملک محبوب حسین نے مانچسٹر میں ریسٹورنٹ کی بنیاد رکھی اور انکے پاکستانی روایتی کھانوں کی دھوم پورے ملک میں پھیل گئی. برطانیہ میں پاکستانی کھانوں کی مقبولیت کے پیچھے بعض لوگوں کی ...

Read More »

اسکاٹ لینڈ میں کشمیریوں کی یوتھ فورس بنائیں گے، ڈاکٹر محمد خان

Scotland

گلاسگو(نمائندہ خصوصی، یورو نیوز اردو) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے مقامی ریسٹورینٹ میں پاکستان تحریک انصاف ویسٹ آف اسکاٹ لینڈ کے سینئیر رہنما علی حیدر اور ندیم اشرف کی جانب سے ڈاکٹر محمد خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا اس تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئیر نائب صدر ملک خلیل عمران تھے۔ اس پر ...

Read More »

وزیراعظم صاحب ووٹ کا حق دیا، جینے کا بھی دیں، اوورسیز محمد ندیم

لندن(یورو نیوز اردو) اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق تو مل گیا لیکن ان کی جائدادوں کی حفاظت کون کرے گا ، یہ کہنا ھے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ویسٹ لندن کے صدر محمد ندیم کا جن کے گھر کو پر پنجاب لیکوڈیشن بورڈ کے اھل کاروں نے ہائی کورٹ کے واضح حکم امتناع کے باوجود بلڈوز لگا ...

Read More »

ڈاکٹر محمد خان اسکاٹ لینڈ میں صدر آزاد کشمیر کے مشیر مقرر

گلاسگو( نمائندہ خصوصی،یورو نیوز اردو)پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ڈاکٹر محمد خان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔ عشائیہ کی تقریب اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کاروباری شخصیت امجد فاروق نے سجائی جس میں گلاسگو کی کاروباری،سیاسی ، سماجی شخصیات کشمیری و پاکستانی کمئیونیٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اسکاٹ لینڈ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد ...

Read More »

تحریک کشمیر برمنگھم کی تنظیم سازی،مشتاق حسین نائب صدر،چوہدری اکرام الحق سیکرٹری جنرل مقرر

برمنگھم(نمائندہ خصوصی، یورو نیوز اردو) تحریک کشمیر برطانیہ کی برمنگھم برانچ کے زیر اہتمام یوم حق خوداردیت کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس میں تحریک کشمیر کے ذمہ داران کے علاوہ کمیونٹی رہنماوں نے بھی شرکت کی ۔ مظلوم کشمیریوں کی آواز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے برٹش پاکستانی و کشمیری نوجوانوں کو متحرک کرنے کے لیے حکمت ...

Read More »

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان

مانچسٹر (زٰاہد نور) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے. میری عمر 34 سال ہو گئی ہے اُتنی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں جو باآسانی کھیل سکوں، معین علی وائٹ بال فارمیٹ پر فوکس کرنا چاہتا ہوں، معین علی معین علی نے 64 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی ...

Read More »

لیڈز:چیئرمین بلدیہ گوجرخان شاہد صراف کی میئراصغر خان سے ملاقات

Leads

لیڈز(نمائندہ خصوصی، یورو نیوز اردو) لارڈ میئر لیڈز اصغر خان کی خصوصی دعوت پر چیئرمین بلدیہ گوجرخان سٹی محترم شاہد صراف نے کونسل کا دورہ کیا۔ چیئرمین شاہد صراف نے لارڈ میئر اصغر خان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اُنکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اس موقع پر پاکستان پریس کلب برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ارشد رچیال ...

Read More »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے لیے خوشی کی خبر آگئی،،، برطانیہ نے پاکستان کو ٹریول ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ نے پاکستان سمیت 8 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے،انہوں نے اپنے ٹیوٹ میں کہا کہ پاکستان کے ریڈ لسٹ سے باہر آنے ...

Read More »