افریقہ

پاکستان کے مثبت چہرے کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتے رہیں گے، شاہد چوہان، خرم شہزاد

Read More »

سال نو میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے عہد کے ساتھ کام کرنا ہوگا، شاہد چوہان

دنیا بھر سے ورکنگ جرنلسٹس تیزی کے ساتھ آئی اے پی جے کا حصہ بن رہے ہیں، شاہد چوہان جوہانسبرگ(بیورو رپورٹ، یورونیوز اردو ) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے عہدیداران اور ممبران نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندرون اور ...

Read More »

ملاوی میں قونصل جنرل الیاس ستی کی چیئرمین نادرا سے ملاقات

شاہد چوہان ،بیورو چیف افریقہ ریجنافریقہ کے ملک مالاوی میں پاکستان کے قونصلر جنرل الیاس ستی نے پاکستان کے دورے کے دوران چیئرمین نادرا ملک طارق سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی جس میں مالاوی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نادرا کے متعلق مسائل سے آگاہ کیا. ملک طارق نے ان تمام مسائل کو فوری حل کروانے کی یقین ...

Read More »

پاکستان اور موزمبیق میں تجارتی معاہدہ طے پاگیا

شاھد چوھان،بیورو چیف افریقہ ریجنموزمبیق چیمبر آف کامرس اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے. آن لائن تقریب میں ہائی کمشنر آف پاکستان ڈاکٹر مظہر جاوید سمیت دونوں ممالک کی اہم شخصیات نے شرکت کی.براعظم افریقہ کے ملک موزمبیق کے چیمبر آف کامرس اور پاکستان کے راولپنڈی چیمبر آف ...

Read More »

پاکستان ایسوسی ایشن جوہانسبرگ نے سلیم نذر کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان ایسوسی ایشن جوہانسبرگ کے زیراہتمام پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے صدارتی امیدوار چوہدری سلیم نزر کے اعزاز میں پروقار عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ساؤتھ افریقہ میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کی مہم پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے. صدارتی امیدوار چوہدری ...

Read More »

آئرلینڈ :انٹرنیشل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس نے حلف اٹھا لیا

ڈبلن(وسیم بٹ، اسپیشل رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخآری نے کہا ہے کہ حکومت دیار غیر میں اپنے صحافتی فرائض سر انجام دینے والے صحافیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، دنیا کے مختلف ممالک میں کام کرنے والے صحافی ہمارے سفیر ہیں جوکہ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرتے ہیں اور عالمی منفی ...

Read More »

ساؤتھ افریقہ:آنجہانی نیلسن منڈیلہ کی 101ویں سالگرہ پرتقریب

شاہد چوہان،ایگزیکٹو قونصل افریقہ ریجن پریٹوریا(یورو نیوز اردو) دنیا کے عظیم لیڈر آنجہانی نیلسن منڈیلہ کی 101 ویں سالگرہ (منڈیلہ ڈے) کے موقعہ پر پاکستان تحریک انصاف ساؤتھ افریقہ کے صدر چوہدری شمریز دھکڑ کی طرف سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب کے مہمانان میں افری-پاک پریس کلب جنوبی افریقہ کے صدر شاھد چوھان، پی ٹی آئی ساوتھ ...

Read More »

جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا ٹرین میں پھنس گئے!

جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامافوسا نے شاید یہ امید کی ہو کہ صبح صبح مسافروں کی بھیڑ میں شامل ہونا مئی کے انتخابات سے پہلے انھیں ایک عوامی شخص کے طور پر سامنے لائے گا۔ یہ منصوبہ کامیاب رہا یا الٹا ان کے گلے پڑ گیا، اس کا انحصار اس بات پر ہے کے آپ اسے کیسے دیکھتے ہیں۔جنابِ ...

Read More »