ورلڈ کپ: پا ک بھارت میچ کےٹکٹس گھنٹوں میں فروخت

دبئی(یورونیوز اردو)پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بھی میچ ہو ہمیشہ سے ہی دلچسپی کا باعث ہوتا ہے لیکن اگر بات ہو کرکٹ کی تو شائقین کا جوش دیدنی ہوتا ہے۔

کرکٹ کے میگا ایونٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول میگا ایونٹ کے لئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ میں 16 جون کو شیڈول میچ کھیلا جائے گا، جس کے تمام ٹکٹس صرف 48گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آئرلینڈ 4ہزار تارکین وطن کو شہریت دے گا

ڈبلن(وسیم بٹ،اسپیشل رپورٹر) آئرلینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے خواہش مند تارکین وطن کی ...

%d bloggers like this: