سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخوں کا اعلان

لاہور(یورو نیوز اردو) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تاریخیں دے دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سری لنکا کا سیکیورٹی وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔

سیکیورٹی وفد کی رپورٹس کی روشنی میں سری لنکا اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرے گا۔

پی سی بی نے دونوں ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سری لنکا کرکٹ کو دی ہیں جس کے تحت پہلا ٹیسٹ کراچی میں یکم سے 5 اکتوبر تک کھیلنے جبکہ لاہور میں دوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلنے کی تجویز دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آئرلینڈ 4ہزار تارکین وطن کو شہریت دے گا

ڈبلن(وسیم بٹ،اسپیشل رپورٹر) آئرلینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے خواہش مند تارکین وطن کی ...

%d bloggers like this: