انتقال پر ملال

بورے والا(یورو نیوز اردو)پیر محمد اسلم چشتی کےوالد محترم، پیر حاجی وحید احمد چشتی، پیر حاجی تصور حسین چشتی اور پیر مزمل فرید چشتی کے تایا جان اور معروف زمیندار پیر نذر حسین چشتی رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ چک نمبر 431 ای بی میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں عزیز و اقارب سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کل بروز منگل صبح 9 بجے جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لاہور:محکمہ صحت کے ویکسی نیٹر ملک عمران کرپشن کے مرتکب قرار

لاہور( یورو نیوز اردو)تفصیلات کے مطابق شالیمار ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر 22 کوٹ خواجہ ...

%d bloggers like this: