جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے میں کامیابی حاصل کی تھی

دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ دوسرا ایک روزہ میچ سیریز جیتنے کیلئے اہم ہوگا۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پیرس:پاکستانی صحافی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی قانون پر سراپہ احتجاج

فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے پاکستان میڈ یا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ...

%d bloggers like this: