اداکارہ کترینہ کیف کے انسٹاگرام میں فالورز کی تعداد48ملین کےقریب

اداکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد47.9 ملین سے زیادہ ہے

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد48 ملین کے قریب پہنچ گئی۔

نجی کام،مصروفیات،ایکسرسائز،فوٹوشوٹس اور دیگر تصاویر سمیت مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر رابطے میں رہنے والی کترینہ کیف کے فالوورز کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔

کترینہ کیف کے اس وقت انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد47.9 ملین سے زیادہ ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد54.6 ملین جبکہ عالیہ بھٹ کے فالوورز کی تعداد 52 ملین سے زائد ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندرنکاح کے بندھن میں بندھ گئے

جنت مرزا کے بعد پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب اور ذوالقرنین ...

%d bloggers like this: