مشہور ٹی وی اسٹارکم کارڈیشین ارب پتی بن گئیں

 کم کارڈیشین کی دولت میں گزشتہ اکتوبر سے200ملین ڈالر اضافہ ہوا

دنیا بھر میں مشہور امریکی رئیلٹی ٹی وی اسٹار و کاروباری شخصیت کم کارڈیشین ارب پتی بن گئیں۔فوربز میگزین کے مطابق کم کارڈیشین کی زیادہ تر دولت ٹی وی اور اشتہارات سے آتی ہے جبکہ انکی دولت میں انکے کاروبار کا بھی حصہ شامل ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 40سالہ کم کارڈیشین کی دولت میں گزشتہ اکتوبر سے200ملین ڈالر اضافہ ہوا۔کم کارڈیشین دنیا بھر میں مشہور ہونے کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی بےانتہا جانی پہچانی شخصیات میں شامل ہیں۔ انکے ٹوئٹر پر69.7 اور انسٹاگرام پر 213 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پیرس:پاکستانی صحافی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی قانون پر سراپہ احتجاج

فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے پاکستان میڈ یا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ...

%d bloggers like this: