شہزادہ فلپ کی موت،برطانوی شہری غمزدہ،محل کےباہرجمع

لوگ محل کےباہرتعزیتی پیغامات کےساتھ پھول رکھ رہےہیں

ڈیوک آف ایڈنبرا کی وفات کے اعلان کے بعد بکنگھم پیلس پر پرچم سرنگوں کر دیا گیا جبکہ محل کے دروازے پر ان کی وفات کا نوٹس لگا دیا گیا جس کے بعد سے لوگوں کی بڑی تعداد گلدستے لیے محل کے دروازوں پر پہنچ رہی ہے۔

تاہم حکومت کی جانب سے عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیشِ نظر وہ شاہی خاندان کے زیرِ استعمال عمارتوں کے گرد نہ جمع ہوں اور نہ ہی ان کے باہر پھول رکھیں۔

بکنگھم پیلس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مزید اعلانات وقت کے ساتھ کیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

دبئی مینا بازار, dubai mena bazar

دبئی:مینا بازار میں ابوماجد فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل کی تیسری برانچ کا افتتاح

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں پاکستانی کاروباری حضرات قدم جمانے لگے۔مینا بازار میں سبزی اور فروٹ مارکیٹ ...

%d bloggers like this: