سعودی عرب میں آج پہلاروزہ،برطانوی وزیراعظم کی مسلمانوں کورمضان کی مبارکباد

متحدہ عرب امارات، مصر، لبنان، انڈو نیشیا، بیلجیئم اور فرانس میں بھی آج پہلا روزہ ہے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔

بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔

برطانیہ اور آسٹریا میں روزوں سے متعلق مسلم کمیونٹی تقسیم ہے، کچھ منگل (آج) اور کچھ بدھ کو پہلا روزہ رکھیں گے ۔

اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات، مصر، لبنان، انڈو نیشیا، بیلجیئم اور فرانس میں بھی آج پہلا روزہ ہے۔

سعودی عرب میں آج پہلا روزہ ہے۔ حرم شریف اور مسجد نبوی میں پہلی تراویح ہوئی اور 10 رکعت ادا کی گئیں۔ نمازیوں نے محدودتعداد میں ایس او پیز کے ساتھ شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

دبئی مینا بازار, dubai mena bazar

دبئی:مینا بازار میں ابوماجد فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل کی تیسری برانچ کا افتتاح

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں پاکستانی کاروباری حضرات قدم جمانے لگے۔مینا بازار میں سبزی اور فروٹ مارکیٹ ...

%d bloggers like this: