بائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت کرنےکو تیار

نئی امریکی انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر تیار ہوگئی

بائیڈن انتظامیہ نے امریکی کانگریس کو اسلحے کی مجوزہ فروخت سےمتعلق آگاہ کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ یو اے ای کو اسلحہ فروخت کے ساتھ آگے بڑھے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کا اسلحہ فروخت کر رہا ہے جس میں جدید ترین فائٹرجہاز ایف 35، مسلح ڈرون اور دیگر سامان شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

دبئی مینا بازار, dubai mena bazar

دبئی:مینا بازار میں ابوماجد فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل کی تیسری برانچ کا افتتاح

دبئی(نمائندہ خصوصی)دبئی میں پاکستانی کاروباری حضرات قدم جمانے لگے۔مینا بازار میں سبزی اور فروٹ مارکیٹ ...

%d bloggers like this: