عاطف اسلم کا’سلامِ عاجزانہ‘ریلیز ہوتے ہی مقبول

کلام میں عاطف اسلم کے ہمراہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی اور کمیل جعفری نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے

معروف گلوکار عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نبی آخری الزماں کو درود و سلام پیش کرتا کلام ’سلامِ عاجزانہ‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا ہے۔کلام میں عاطف اسلم کے ہمراہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی اور کمیل جعفری نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔5 منٹ اور 8 سیکنڈ کی ویڈیو میں تمام گلوکاروں کو دردو و سلام پڑھتے دکھایا گیا ہے۔

’سلام عاجزانہ‘ ریلیز ہوتے ہی عوام میں مقبول ہوگیا ہے، محض 9 گھنٹے میں ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پیرس:پاکستانی صحافی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی قانون پر سراپہ احتجاج

فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے پاکستان میڈ یا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ...

%d bloggers like this: