کرونا وائرس نے عوام کوذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا۔ثنا میر

کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔کپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم

ایبٹ آباد(یورونیوز اردو، چیف اکرام الدین) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا میں روز بروز اضافہ عوام کیلئے تشویش ناک ہے کرونا وائرس نے عوام کو ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اور ملک بھر میں جاری لاک ڈون کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی بند ہے لیکن انشاءاللہ بہت جلد کرونا وائرس عالمی وبا کا خاتمہ ہو جائے گا اور عوام کو ذہنی پریشانیوں سے بھی چھٹکارا مل جائے گا

کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ احتیاط کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ کیلئے واحد راستہ ہے حکومتی احتیاطی تدابیر کو اپنانا ہم سب کیلئے بہت اہم اور ضروری ہے

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اس وقت پوری دنیا میں پیھل چکی ہے جو انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ابھی تک لاکھوں لوگ انتقال کر گئے اور لاکھوں لوگ کرونا وائرس کا شکار ہے اللہ تبارک و تعالی کرونا وائرس سے متاٹرہ افراد کو جلد صحتیابی نصیب کرے۔

About azhar farooq

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پیرس:پاکستانی صحافی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی قانون پر سراپہ احتجاج

فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے پاکستان میڈ یا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ...

%d bloggers like this: