چیئرمین پی ایچ اے سے پی ٹی آئی علماء و مشائخ ونگ سنٹرل پنجاب کے صدر و جنرل سیکرٹری کی ملاقات

چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی سے پاکستان تحریک انصاف علماء و مشائخ ونگ سنٹرل پنجاب کے صدر سید افضال حسین زنجانی اور جنرل سیکرٹری علامہ اصغر عارف چشتی نے ملاقات کی ،، اس موقع پر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

حکومت صحافیوں کو بنیادی حقوق مہیا کرنے میں کردار ادا کرے۔ماہ نور شکیل

صحافیوں کو ہمیشہ ان کے کام کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔جرنلسٹ سٹوڈنٹس ...

%d bloggers like this: