واشنگٹن:پاکستانی سفارتخانے میں نادرا ڈیسک قائم کردیا گیا

واشنگٹن:(نمائندہ خصوصی، یورو نیوز اردو)پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین محمد طارق ملک نے سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں نادارا سنٹر کا افتتاح کیا۔

تقریب میں امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان اور سفارت خانے کے حکام نے شرکت کی۔اس موقع پرچیئرمین نادرا محمد طارق ملک نے پاکستانی صحافیوں کو دی گئی بریفنگ میں کہا نادرا سنٹر وزیراعظم کے اقدام کے تحت قائم کیا گیا ہے امریکہ میں مقیم کسی کے قانونی وارث اب پاکستان کا سفر کیے بغیر سفارتخانے میں اپنے بائیومیٹرک کی تصدیق کر سکتے ہیں۔

اوورسیز پاکستانی کے پاکستان میں ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار پر بھی کام جاری ھےچئیرمین ناردرا طارق ملک اور وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے اعزاز میں سفارتخانے کی جانب سے دئے گئے عشائیہ میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کو ناردرا او رحکومت پاکستان کی جانب سے احساس پروگرام کا بارے میں آگاہی سی گئی

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آخر کب تک، Akhir kab tak

کاش ایسا ہو جائے

تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین ...

%d bloggers like this: