اسپین میں آتش فشاں پھٹ پڑا

بارسلونا(بیورو رپورٹ) اسپین کے لا پالما جزیرے پر آتش فشاں پھٹ پڑا،،، لاوا کئی فٹ تک اونچائی تک اچھل کر گرتا رہا.


ہسپانوی نشنل جیواگرافیکل انسٹی ٹو ٹ کے مطابق ، سائنسدانوں نے جزیرے کے جنوب مں واقع کمبری ویجا نشنل پارک مںں 4 ہزار کے قریب زلزلے کے جھٹکے ریکھارڈ کے تھے،،، جس کے بعد شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا گاس،،،
خوف ناک آتش فشانی کا عمل شروع ہوتے ہی پورے پہاڑی سلسلے سے لاوا نکلنا شروع ہو گا ،،،
لاوے نے اپنے راستے مںر آنے والے کئی گھروں کو بھی اپنی لپٹ مں لے لاو،،،

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آخر کب تک، Akhir kab tak

کاش ایسا ہو جائے

تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین ...

%d bloggers like this: