مانچسٹر (زٰاہد نور) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے.
میری عمر 34 سال ہو گئی ہے اُتنی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں جو باآسانی کھیل سکوں، معین علی
وائٹ بال فارمیٹ پر فوکس کرنا چاہتا ہوں، معین علی
معین علی نے 64 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اور 195وکٹیں حاصل کیں