dollar euro news urdu

امریکی ڈالرکی اونچی اڑان،180روپےکاہوگیا

کراچی(یورو نیوز اردو) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر  بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔

About azhar farooq

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اسمارٹ فون کو میوٹ کرنے کا عجیب نقصان سامنے آگیا

متعدد افراد اپنا دھیان بھٹکنے سے بچانے کے لیے اسمارٹ فون کو میوٹ کردیتے ہیں۔ ...

%d bloggers like this: