ملاوی میں قونصل جنرل الیاس ستی کی چیئرمین نادرا سے ملاقات

شاہد چوہان ،بیورو چیف افریقہ ریجن
افریقہ کے ملک مالاوی میں پاکستان کے قونصلر جنرل الیاس ستی نے پاکستان کے دورے کے دوران چیئرمین نادرا ملک طارق سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی جس میں مالاوی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نادرا کے متعلق مسائل سے آگاہ کیا. ملک طارق نے ان تمام مسائل کو فوری حل کروانے کی یقین دھانی کرائی اور کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے.

About azhar farooq

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آخر کب تک، Akhir kab tak

کاش ایسا ہو جائے

تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین ...

%d bloggers like this: