افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی عبداللہ حمید گل سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل سے خصوصی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

ملاقات میں میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروزگاری اور دیگر اہم معاملات پر بات چیت ہوئی

، دونوں کے درمیان ملاقات میں خوراک کی قلت، بیماری، بیروگاری اور دیگر اہم معاملات پر خصوصی بات چیت ہوئی ملاقات میں پاکستان کے قلیدی کردار کی تعریف بھی کیا گیا اور ائی سی کے اجلاس کے بعد کی صورتحال پر مفصل تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

About azhar farooq

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آخر کب تک، Akhir kab tak

کاش ایسا ہو جائے

تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین ...

%d bloggers like this: