پاکستانی سمیت، سعودی عرب میں جعلی حج ویب سائٹس چلانے والے افراد گرفتار

سعودی عرب میں جعلی حج ویب سائٹس چلانے والے متعدد افراد گرفتار کرلیے گئے۔

سعودی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں گرفتار افراد میں 2 پاکستانیوں سمیت یمنی شہری شامل ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا کہ گرفتار افراد جعلی حج ویب سائٹس سے کئی افراد کے ساتھ دھوکا دہی کرنے کے مرتکب ہوئے ہیں۔

سعودی پولیس نےجعل سازوں سے رقوم کےعلاوہ جعلی دستاویزات برآمد کرلی ہیں۔

ان گرفتاریوں کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

شدید سیلاب اور شدید ترین ڈینگی کا حملہ

ڈاکٹر عبدالرحمان شاہد (جرمنی) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب سے ...

%d bloggers like this: