پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل گیا،حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حناربانی کھر نے کہاکہ ہم فیٹف کے ہر اجلاس سے قبل یہ امید کرتے ھے کہ گرے لسٹ سےنکل جائنگے لیکن ایسا نہیں ھوتا اس بار ہم نے تمام اہداف حاصل کرلیے ھے اب اجلاس کے اخری سیشن کے فیصلہ کا انتظار ھے فیٹف کے پریس کانفرنس کے بعد سب واضح ھوجائےگا، قبل ازوقت کچھ کہنا مناسب نہیں، انہوں نےکہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا اوّلین ترجیح ہیں اوورسیز پاکستان کی ریڑھ ہڈی کی حیثیت رکھتےہیں.جرمنی دنیا کے ابھرتے ہوئے معیشت میں اہم کردارادا کررہا ہمیں جرمنی کے ساتھ مختلف شعبہ جات میں کام کرنا ھےجرمن وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا مختلف ایشوز زیر غور ائےوزیراعظم اور وزیر خارجہ جلد جرمنی کا دورہ کرینگے 
فیٹف کے پانچ روزہ اجلاس کے اختتام پر پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے وفد اور صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہاکہ ہم اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختلف ایشوز میں نرمی پیدا کی تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ھو انہوں نے کہاکہ پاکستان نے فیٹف کے تمام سفارشات پر عمل کرتے ہوئے قانون سازی کی ہم نے حکومت سازی کے ساتھ ہی یورپی ممالک میں سفارتی طریقے تعلقات کو فروغ دیا اور فیٹف کے معاملے کو اٹھایا. 
پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہ ھے چین افغانستان اور ایران کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ھے لیکن یورپ میں یوکے کے بعد جرمنی پر دنیا بھر کی نظریں ھے ہمیں بھی جرمنی کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہ ھے اس لیے جلد پاکستان وزیراعظم و وزیر خارجہ جرمنی کا دورہ کرینگے

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آخر کب تک، Akhir kab tak

کاش ایسا ہو جائے

تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین ...

%d bloggers like this: