شرجیل انعام میمن : پیپلز بس سروس کے روٹ 2 کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا

کراچی: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس کے روٹ 2 کی خوشخبری سنا دی۔ 

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پیپلزبس سروس کے دوسرے روٹ کا آغاز یکم جولائی سے ہورہا ہے، دوسرا روٹ نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال کورنگی تک ہوگا۔

پیپلز بس سروس براستہ ناگن چورنگی، شفیق موڑ، سہراب گوٹھ، گلشن چورنگی، جوہر مو، ڈرگ روڈ، سنگر چورنگی تک جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو بہترین ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے کیلیے کوشاں ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آخر کب تک، Akhir kab tak

کاش ایسا ہو جائے

تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین ...

%d bloggers like this: