خواجہ آصف : عمران خان کا ایک ہی مشن ہے کہ ایٹمی پروگرام کمزور ہو

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کا ایجنڈا عمران خان پورا کررہا ہے، دفاعی ادارے میں بھی دراڑ ڈال رہا ہے، اس کا ایک ہی مشن ہے کہ ایٹمی پروگرام کمزور ہو، ہم اس کا نقاب اتاریں گے۔

انہوں نے کہا کہ  یہ کسی اور مٹی کا کیا وفادار ہوگا، یہ اپنے خون کا وفادار نہیں، امریکاسے بھی معافی مانگ رہا ہےاور  پنڈی والوں سے بھی، بیگم صاحبہ کی ٹیپ لیک ہونے پر آج حواس باختہ ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایا کہ عمران خان کیخلاف توشہ خانہ سے متعلق ریفرنس جمع ہوچکا ہے، ملک کے خلاف باتیں کرنے پر عمران خان کو سپریم کورٹ لے جائیں گے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اسمارٹ فون کو میوٹ کرنے کا عجیب نقصان سامنے آگیا

متعدد افراد اپنا دھیان بھٹکنے سے بچانے کے لیے اسمارٹ فون کو میوٹ کردیتے ہیں۔ ...

%d bloggers like this: