نان, naan

مہنگائی کا طوفان،روٹی نے نان کی جگہ لے لی

لاہور(یورو نیوز اردو) تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ کر دیا، تندور پر روٹی 15 روپے جبکہ نان 25 روپے میں فروخت کرنا شروع کر دیا

نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں روٹی اور نان تندور والوں کا کاروبار تباہ ہو گیا ہے،میدے اور آٹے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،،، سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اور نان کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
صارفین کو روٹی 10 کی بجائے 15 روپے اور نان 15 کی بجائے 25 روپے میں ملے گا۔
شہری کہتے ہيں کہ گھريلو صارفين کے ليے بھی گيس سستی ہونی چاہيے تاہم سوئی گیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلز ميں درستگی کے ليے ایس ایس جی سی سے رابطہ کريں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

آخر کب تک، Akhir kab tak

کاش ایسا ہو جائے

تحریر شہباز ملک ایک طرف سیلاب سے پاکستان کے متعدد شہرڈوبے ہوئے ہیں اورسیلاب متاثرین ...

%d bloggers like this: