جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا ٹرین میں پھنس گئے!

جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامافوسا نے شاید یہ امید کی ہو کہ صبح صبح مسافروں کی بھیڑ میں شامل ہونا مئی کے انتخابات سے پہلے انھیں ایک عوامی شخص کے طور پر سامنے لائے گا۔

یہ منصوبہ کامیاب رہا یا الٹا ان کے گلے پڑ گیا، اس کا انحصار اس بات پر ہے کے آپ اسے کیسے دیکھتے ہیں۔جنابِ صدر دوسرے مسافروں کے ساتھ چار گھنٹے تک ایک ایسی ٹرین میں پھنسے رہے جس کا سفر محض 45 منٹ کا ہونا چاہیے تھا۔

منزل پر پہنچتے ہی رامافوسا نے کہا: ’یہ ناقابلِ قبول ہے۔‘۔ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کی ریل سروس کو کارکردگی بہتر کرنا ہوگی، ’ورنہ لوگوں کی نوکریاں جائیں گی۔‘


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

جو بائیڈن نے حلف اٹھالیا، 46 ویں امریکی صدر بن گئے

ہیوسٹن(محمد علی،ہیڈ اآف نارتھ امریکہ)جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کے عہدے کا ...

%d bloggers like this: