صنم بلوچ کی رمضان ٹرانسمیشن سے توبہ

کراچی(یورونیوز اردو)اداکارہ صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان کی خوبرو اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے سے متعلق تمام جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس سال رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ صنم بلوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اس سال کوئی بھی رمضان ٹرانسمیشن نہیں کررہی ہیں، اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ٹی وی سے کچھ دن کا وقفہ لینا چاہتی ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

عالم اسلام مسئلہ کشمیر حل کروانے میں کردار ادا کرے. ماڈل چاندنی

لاہور(چیف اکرام الدین) پاکستان کی معروف و نوجوان ماڈل چاندنی نے کہا کہ عالم اسلام ...

%d bloggers like this: